فطرانہ کی ادائیگی
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِزَكَاةِ الْفِطْرِ قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَى الصَّلَاةِ ” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ فطرانہ، نماز عید سے پہلے ادا کیا جائے۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الزَّكَاة: 1509] فوائد : صدقہ فطر، مسلمانوں کے ہر فرد […]
زرعی پیداوار سے عشر
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ لَيْسَ فِيمَا أَقَلُّ مِنْ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ ” پانچ وسق سے کم پیداوار میں زکوٰۃ (عشر) نہیں ہے۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب الزَّكَاة: 1484] فوائد : عشر کے لئے یہ زرعی پیداوار کا نصاب ہے۔ اس سے کم پر عشر دینا ضروری نہیں، کیونکہ اس سے […]
قرض کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرنا
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ ” صاحب حیثیت مقروض کا ٹال مٹول کرنا ظلم ہے۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب الِاسْتِقْرَاضِ وَأَدَاءِ الدُّيُونِ وَالْحَجْرِ وَالتَّفْلِيسِ: 2400] فوائد : بوقت ضرورت قرض لینے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن جب حالات سازگار ہو جائیں اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے […]
خود کو شر سے محفوظ رکھنا بھی صدقہ ہے
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ « باب حبس النفس عن الشر صدقة» اپنے آپ کو شر سے روکنا بھی صدقہ ہے ❀ «عن ابي ذر رضي الله عنه، قال: سالت النبى صلى الله عليه وسلم، اي العمل افضل؟ قال: إيمان بالله وجهاد فى سبيله، قلت: فاي الرقاب افضل؟ قال: اغلاها ثمنا، […]
کن اصناف خوراک سے صدقۂ فطر نکالنا چاہیے؟
133۔ زکاۃ الفطر کا معنی : زکاۃ کا لغو ی معنی بڑھنا اور زیادہ ہونا ہے۔ اس کا اطلاق پاک کرنے پر بھی ہوتا ہے چونکہ یہ زکاۃ ادا کرنے والے کو گناہوں سے پاک کرتی اور اس کے اجر و ثواب کو بڑھاتی ہے۔ اس لئے اسے زکاۃ کہتے ہیں، اللہ تعالیٰ نے فرمایا […]
صدفہ فطر کے احکام قرآن اور صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر: قاری اسامہ بن عبد السلام حفظہ اللہ صدفہ فطر سے مراد ➊ صدفہ فطر سے مراد ماہ رمضان کے اختتام پر نماز عید سے پہلے فطرانہ ادا کرنا ہے ۔ صحيح البخاري: كِتَابُ الزَّكَاةِ 1504. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى […]
کافر کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟
شمارہ السنہ جہلم جواب: کافر کو زکوۃ دینا جائز نہیں ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو یمن کی طرف بھیجا اور فرمایا: ادعهم إلى شهادة أن لا إله إلا الله ، وأنى رسول الله ، فإن هم أطاعوا لذالك ، فأعلمهم أن الله قد افترض […]
ملک کے ایک شہر سے دوسرے شہر یا علاقے کو زکوۃ
تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال کیا ایک ہی ملک کے ایک شہر سے دوسرے شہر یا علاقے کو زکوۃ اور قربانی بھیج سکتا ہے؟ الجواب بغیر شرعی عذر کے ایک علاقے کے لوگ دوسرے علاقے میں زکوۃ نہ بھیجیں۔ تؤخذ من اغنيائهم وترد على فقرائهم ان کے امیروں سے لے کر اُن […]
صدقات و زکوۃ سے متعلق چالیس صحیح احادیث
تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک إن الحمد لله نحمده، ونستعينه، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له ، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأن محمدا عبده ورسوله . أما بعد: بَابُ صَدَقَةِ التَطَوُّعِ نفلی صدقہ کا بیان قَالَ اللهُ تَعَالَى: ﴿لَّيْسَ […]