لفظ ’’ جن “ کا معنی کیا ہے
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

2۔ لفظ ’’ جن “ کا معنی کیا ہے ؟
جواب :
لفظ ”جن“ کا معنی ہے : ”پوشیدہ چیز “،
لغوی اعتبار سے حاملہ کے پیٹ میں جو بچہ ہے، اس پر ”جنین“ کا لفظ بولا جاتا ہے، کیونکہ ہم اسے دیکھے نہیں سکتے۔
کسی چیز کو ماننے کے لیے اس کا دیکھنا شرط نہیں ہے۔ مثلا:
➊ میموری کارڈ میں موجود مناظر اور اشیا۔
➋ بجلی ؛ اسے کون دیکھ سکتا ہے؟ مگر سب مانتے ہیں۔
➌ کمپیوٹر کی سکرین کے اندر کیا ہے؟ اسے کون دیکھ سکتا ہے؟
➍ موبائل فون کی سکرین کیا آپ اس کے اندر ویڈیوز، نمبرز اور نام دیکھ سکتے ہیں؟
➎ ایسے ہی مقناطیس ؛ کیسے لوہے کو پکڑتا ہے؟ وغیرہ وغیرہ کے وجود کو تسلیم کرنا۔
یہ تمام اشیاء ہمیں نظر نہیں آتی، لیکن ہم ان کو مانتے ہیں۔ ایسے ہی جنات نظر نہیں آتے، لیکن وہ موجود ہیں اور ہم انھیں تسلیم کرتے ہیں۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
پرنٹ کریں
ای میل
ٹیلی گرام
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، الحمد للہ و الصلٰوة والسلام علٰی سيد المرسلين

بغیر انٹرنیٹ مضامین پڑھنے کے لیئے ہماری موبائیل ایپلیکشن انسٹال کریں!

نئے اور پرانے مضامین کی اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیئے ہمیں سوشل میڈیا پر لازمی فالو کریں!