فتویٰ : شیخ محمد بن صالح عثیمین حفظ اللہ
سوال :
کیا عورتوں کا بازار میں نماز پڑھنا جائز ہے ؟
جواب :
مردوں کے لئے مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنا ضروری ہے۔ جہاں تک عورت کا تعلق ہے تو اس کے لیے اس کا گھر سب سے بہتر جگہ ہے۔ اگر اسے بازار میں نماز ادا کرنے کی ضرورت پیش آ جائے اور وہاں پردے اور سترے کا اہتمام ہو تو اس میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔