شیطان سے حفاظت کی دعا موت کے وقت
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

سوال:

کیا کوئی ایسی دعا ہے جس کے ورد سے انسان مرتے وقت شیطان کے چنگل سے بچ جائے ؟

جواب :

جی ہاں!
ابو اليسر سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے :
اللهم إني أعوذ بك من التردي والهرم والغرق والحريق، و أعوذ بك أن يتخبطني الشيطان عند الموت، وأعوذ بك أن أموت فى سبيلك مدبرا، وأعوذ بك أن أموت لديغا
”اے اللہ! میں گر کر فوت ہونے، بڑھاپے، غرق ہونے اور جل کر مرنے سے اور حالت جنگ میں پیٹھ پھیر کر بھاگنے کی موت اور سانپ کے ڈسنے کی وجہ سے موت کے واقع ہونے سے تیری پناه مانگتا ہوں۔ “

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے