یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔
سوال :
کیا عورت کے لئے سوگ کے دوران گھڑی پہننا جائز ہے، جبکہ مقصد صرف وقت دیکھنا ہو نہ کہ تحسین و تجمیل ؟
جواب :
ہاں ایسا کرنا جائز ہے ؛ کیونکہ حکم کا دارومدار نیت پر ہے، لیکن گھڑی کا نہ باندھنا زیادہ بہتر ہے۔ کیونکہ یہ زیور سے ملتی جلتی ہے۔
( سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ)