دوران نماز نگاہ سجدے کی جگہ رکھنے کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری

دوران نماز نگاہ سجدے کی جگہ پر رکھنی چاہیے
کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھتے تو سر کو جھکائے رکھتے اور نگاہ کو زمین کی طرف لگائے رکھتے تھے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ میں داخل ہوئے تو اپنی نگاہ سجدے کی جگہ سے نہیں اٹھائی تا وقتیکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے نکل گئے ۔
[مزيد تفصيل كے ليے ديكهيے: صفة صلاة النبى للألباني: ص/151]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1