تحریر: فتویٰ علمائے حرمین
دبر میں دخول کیے بغیر لطف اندوز ہونے کا حکم
جواب: آدمی کے لیے اپنی بیوی سے دبر (پچھلی شرمگاہ)، حیض، نفاس اور مکمل حلال ہونے سے پہلے حالت احرام میں جماع کرنے کے علاوہ اس کے تمام جسم سے لطف اندوز ہونا جائز ہے۔ و باللہ التوفیق۔
[سعودي فتوي كميٹي]