حق مہر میں غلو کرنے کے متعلق دین اسلام کاکیا مؤقف ہے؟

سوال:

حق مہر میں غلو کرنے کے متعلق دین اسلام کاکیا مؤقف ہے؟

جواب:

شریعت نے نکاح کرنے کی ترغیب دی ہے اور اس پر معمولی خرچ کرنے کا حکم دیا ہے، اور عورتوں کے حق مہر اور ولیموں کی محفلیں منعقد کرنے میں بہت زیادہ خرچ اٹھانے سے منع کیا ہے۔ یہ مسئلہ معروف و مشہور ہے، علماء ہمیشہ اپنی تصنیفات اور کتب میں اس کی نشر و اشاعت کرتے رہے ہیں، اور منبر پر اس مسئلہ پر خطبہ ارشاد فرماتے رہے ہیں۔
[عبدالله بن عبدالرحمن الجبرين حفظ اللہ]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے