سوال:
حرمت والے مہینے کون سے ہیں ؟
جواب:
حرمت والے مہینے چار ہیں :
➊ رجب
➋ ذوالقعدہ
➌ ذوالحجہ
➍ محرم
آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے
تبصرہ *
نام
ای میل
Δ