سوال : اس شخص کا کیا حکم ہے جو رمضان کے ایک دن کا صوم قصداً چھوڑ دے، پھر توبہ کر لے ؟ کیا اس کی توبہ قبول ہو گی ؟
جواب : جی ہاں ! اس کی توبہ قبول ہو سکتی ہے۔ کیوں کہ اللہ تعالیٰ کافرمان ہے :
وَإِنِّي لَغَفَّارٌ لِمَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اهْتَدَى [20-طه:82]
’’ اور بے شک میں انہیں بخش دینے والا ہوں جو توبہ کریں، ایمان لائیں، نیک عمل کریں اور راہِ راست پر بھی رہیں “۔
اس کے علاوہ کتاب و سنت کے اور بھی دلائل ہیں۔
’’ اللجنۃ الدائمۃ “