عطائی، غير مستقل بذات اور محدود کا فرق
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ اولیاء و انبیاء کو عطائی، غير مستقل بذات اور محدود مان کر پکارنا اللہ نے اپنے بندوں کو کچھ صفات میں اپنی صفات کاملہ کا مظہر بنایا ھے جیسا کہ ارشاد ہوتا ہے۔ إِنَّا خَلَقْنَا ٱلْإِنسَٰنَ مِن نُّطْفَةٍ أَمْشَاجٍۢ نَّبْتَلِيهِ فَجَعَلْنَٰهُ سَمِيعًۢا بَصِيرًا۔ ترجمہ: بے شک ہم نے […]
غیر اللہ سے فریاد رسی اور دعا کرنا – کھلم کھلا شرک
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی اور حافظ محمود الخضری کی کتاب شرک کے چور دروازے سے ماخوذ ہے۔ غیر اللہ سے فریاد رسی اور دعا کرنا شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ فرماتے ہیں: ’’استغاثہ‘‘ کا معنی ’’مدد طلب کرنا‘‘ ہے، جو در حقیقت مشکلات کے حل کے لئے فریاد کناں ہونے کا نام ہے، جیسے […]
توسل غیر شرعی شرک کا ایک چور دروازہ ہے
یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی اور حافظ محمود الخضری کی کتاب شرک کے چور دروازے سے ماخوذ ہے۔ توسل غیر شرعی توسل کا معنی: ’’وسیلہ‘‘ کے معنی ہیں ذریعہ تقرب۔ المنجد. ’’لغات القرآن‘‘ میں ہے کہ ’’خطیب‘‘ اور ’’رازی‘‘ رحمہم اللہ کے نزدیک ’’وسیلہ‘‘ کا معنی ہے قرب کا ذریعہ، قریب کر دینے والا […]
سورۃ آل عمران کی آیت 81 اور غیر اللہ سے مدد کے جواز کا باطل استدلال
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام بعض لوگ سورۃ آل عمران کی آیت 81 سے غیر اللہ سے مدد مانگنے کا جواز نکالنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ یہ آیت سراسر ان کے عقیدے کے خلاف جاتی ہے۔ اس مضمون میں ہم اس غلط فہمی کا ازالہ کریں گے اور قرآن و حدیث کی روشنی میں […]
سورۃ البقرۃ کی آیت 89 سے وسیلے کے غلط استدلال کا علمی جائزہ
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام اللہ تعالیٰ نے سورۃ البقرۃ کی آیت مبارکہ میں یہودیوں کی اس روش کو بیان فرمایا ہے کہ وہ آخری نبیؐ کی بعثت کی خوشخبری تو دیتے تھے، لیکن عملاً ان کی اتباع سے انکار کر بیٹھے۔ بریلوی مکتبہ فکر کے معروف عالم، مفتی احمد یار خان نعیمی (1324-1391ھ) نے […]