میت کو قبر میں اتارتے وقت پڑھی جانے والی دعا

تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کو قبر میں داخل کرتے وقت یہ دعا پڑھی جائے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم اپنے مرنے والوں کو قبر میں اتارو تو : بسم الله وعلى ملة رسول الله کہو۔ ایک روایت میں وعلي […]

قبروں پر بیٹھنا اور مرنے والوں کو گالیاں دینا حرام ہے

تحریر: عمران ایوب لاہوری قبروں پر بیٹھنا اور مرنے والوں کو گالیاں دینا حرام ہے ➊ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : نهى رسول الله وأن يقعد عليه ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر پر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے۔“ [مسلم: 970 ، كتاب الجنائز: باب النهي عن تجصيص […]

خواتین بھی قبروں کی زیارت کر سکتی ہیں بشرطیکہ

تحریر: عمران ایوب لاہوری خواتین بھی قبروں کی زیارت کر سکتی ہیں بشرطیکہ کثرت کے ساتھ نہ کریں۔ اس کے دلائل حسب ذیل ہیں: ➊ رخصت کے الفاظ میں خواتین بھی شامل ہیں جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فزوروها ”اب تم قبروں کی زیارت کرو۔“ ➋ جس سبب کی وجہ […]

قبر کی بلندی کی شرعی حد

تحریر: عمران ایوب لاہوری قبر کو ایک بالشت سے زیادہ بلند نہ کیا جائے ➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ حکم دے کر بھیجا کہ : لا تدع تمثالا إلا طمسته ولا قبرا مشرفا إلا سويته ”تم ہر ذی روح کی تصویر کو مٹا دو اور […]

غیر عورت کو قبر میں اتارنے کے اصول

تحریر: عمران ایوب لاہوری غیر عورت کو قبر میں کیسا مرد اتارے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کے جنازے میں حاضر ہوئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قبر پر بیٹھے ہوئے تھے۔ میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم […]

میت کو قبر میں اتارنے کا حق دار کون؟

تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کے اولیا اسے قبر میں اتارنے کے زیادہ مستحق ہیں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ : وأولوا الأرحام بعضهم أولى ببعض [الأنفال: 75] ”اور رشتے ناتے والے ان میں سے بعض بعض کے زیادہ نزدیک ہیں۔“ [مزيد تفصيل كے ليے ديكهيے: احكام الجنائز: ص/176]

میت کو قبر میں اتارنے کا شرعی طریقہ

تحریر: عمران ایوب لاہوری میت خواہ عورت ہو اسے قبر میں صرف مرد ہی اتاریں گے ➊ کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے آج تک مسلمانوں کا اسی پر عمل ہے۔ ➋ مرد اس عمل کے لیے زیادہ قومی اور حوصلہ مند ہیں۔ ➌ اگر خواتین ایسا کریں تو ان کے جسموں کا کوئی […]

قبر پر لکھنے کی ممانعت

تحریر: عمران ایوب لاہوری قبر پر لکھنا جائز نہیں حدیث نبوی ہے کہ : نهي النبى صلى الله عليه وسلم و أن يكتب عليه ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر پر لکھنے سے منع فرمایا ہے۔“ [صحيح: صحيح أبو داود: 2763 ، كتاب الجنائز: باب فى البناء على القبر ، أبو داود: 3226 ، […]

تدفین کے وقت قبر کے قریب بیٹھنے کا جواز

تحریر: عمران ایوب لاہوری تدفین کے وقت قبر کے قریب بیٹھنا جائز ہے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک انصاری کے جنازے میں نکلے ہم قبر تک پہنچ گئے لیکن ابھی تک لحد نہیں بنائی گئی تھی: فجلس رسول الله […]

قبر پر نشانی رکھنے کا جواز

تحریر: عمران ایوب لاہوری قبر پر پتھر یا اس جیسی کوئی نشانی رکھی جا سکتی ہے ایک روایت میں مذکور ہے کہ جب حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کو دفن کیا گیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو پتھر لانے کا حکم دیا جب وہ اسے نہ اٹھا سکا […]

قبر کو کوہان نما بنانے کی استحباب

تحریر: عمران ایوب لاہوری قبر کو کوہان نماں بنانا مستحب ہے حضرت سفیان تمار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : أنه ر أى قبر النبى مسنما ”انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کوہان نماں بنی ہوئی دیکھی ۔“ [بخاري: 1390 ، كتاب الجنائز: باب ما جاء فى قبر النبى وأبي […]

وفات سے پہلے اپنی قبر کھودنے کا حکم

تحریر: عمران ایوب لاہوری وفات سے پہلے اپنی قبر خود کھود لینا ایسا کرنا درست نہیں کیونکہ نہ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کیا اور نہ صحابہ نے ایسا کیا مزید برآں انسان کو یہ علم بھی نہیں کہ وہ کہاں فوت ہو گا ۔ [أحكام الجنائز للألباني: ص/204] (ابن تیمیہؒ) اسی […]

شرعی عذر کی بنا پر میت کو قبر سے نکالنے کا جواز

تحریر: عمران ایوب لاہوری میت کو کسی شرعی عذر کی بنا پر قبر سے نکالا جا سکتا ہے (البانیؒ) اسی کے قائل ہیں۔ [أحكام الجنائز: ص/203] ➊ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو عبد اللہ بن ابی (رئیس المنافقین ) کو اس کی […]

قبروں کی زیارت کے مسنون اذکار

تحریر: عمران ایوب لاہوری قبروں کی زیارت کرنے والا یہ دعا پڑھے ➊ اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمُ أَهْلَ الدِّيَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللهُ بِكُمْ لَاحِقُونَ نَسْئالُ اللَّهَ لَنَا وَلَكُمُ الْعَافِيَةَ [مسلم: 975 ، كتاب الجنائز: باب ما يقال عند دخول القبور والدعاء لاهلها ، نسائى: 94/4 ، ابن ماجة: 1547 ، ابن أبى شيبة: […]

1 6 7 8 9 10 11
1