امام بخاری کی قبر پر دعا اور بارش کا واقعہ
تالیف: حافظ محمد انور زاہد حفظ اللہ امام بخاری رحمہ اللہ کی قبر پر دعا کے ذریعے بارش کانزول یہ واقعہ تیسر الباری شرح صحیح بخاری کے دیباچہ صفحہ 64 ناشر نعمانی کتب خانہ لا ہور۔ میں نقل کیا گیا ہے۔ قسطلانی نے ارشاد الساری میں نقل کیا ابو علی حافظ سے، انہوں نے کہا: […]
قبر کھولنے کا مسئلہ اور شرعی رہنمائی
سوال فوت شدہ شخص کی قبر کھولنے کا مسئلہ اور شرعی و دنیاوی قباحت کا مشورہ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ اس مسئلے میں کئی پہلو قابل غور ہیں: 1. ممکنہ قومہ کا امکان: یہ امکان موجود ہے کہ فوت شدہ شخص قومہ (بیہوشی کی حالت) میں چلا گیا ہو اور […]
قبر پر نماز جنازہ ادا کرنے کا شرعی حکم
سوال کیا کوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر نماز جنازہ ادا کر سکتا ہے؟ اور کیا سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی قبر پر نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں؟ جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ عمومی قاعدہ: عمومی اصول یہ ہے کہ قبر پر نماز جنازہ پڑھی جا […]
قبرستان میں جوتے پہن کر جانے اور قبر میں اترنے کا حکم
سوال: کیا جوتے پہن کر قبرستان میں جانا یا جوتے سمیت قبر میں اتر کر میت کو لحد میں رکھنا جائز ہے؟ اس بارے میں مکمل وضاحت فرمائیں، اور کیا کسی حدیث میں اس کی ممانعت آئی ہے؟ جواب از فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث افضل ظہیر جمالی حفظہ اللہ […]
مقدس اوراق کو قبر میں دفن کرنے کا شرعی حکم
سوال: ایک شیخ الحدیث کے بارے میں پڑھا تھا کہ انہوں نے فرمایا: "اوراق مقدسہ کو دفن کرنا جائز ہے، اور میں جس نسخے سے بخاری پڑھا رہا ہوں، مجھے اس بخاری کے نسخے سے محبت ہے۔ میں اس نسخے سے 32 بار بخاری پڑھا چکا ہوں، اور آج میں کہتا ہوں کہ اس نسخے […]
نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک پر درود کی سماعت کا شرعی حکم
ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد1، كتاب العقائد، صفحہ 82 سوال: کیا نبی کریم ﷺ اپنی قبر مبارک کے پاس پڑھے جانے والے درود کو بنفسہ سماعت فرماتے ہیں؟ دلیل کے ساتھ وضاحت کریں۔ جواب: الحمد للہ، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ایک روایت میں آیا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مَنْ صَلَّى […]
نماز جنازہ قبر پر اور غائبانہ بھی پڑھی جا سکتی ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز جنازہ قبر پر اور غائبانہ بھی پڑھی جا سکتی ہے ➊ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : صلى النبى صلى الله عليه وسلم على رجل بعد ما دفن بليلة ”نبي صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے شخص کی نماز جنازہ پڑھی جسے گذشتہ شب دفن […]
قبروں کے درمیان نماز جنازہ پڑھنے کی ممانعت
تحریر: عمران ایوب لاہوری قبروں کے درمیان نماز جنازہ جائز نہیں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : ان النبى صلى الله عليه وسلم نهى أن يصلى على الجنائز بين القبور ”قبروں کے درمیان کھڑے ہو کر نماز جنازہ پڑھنے سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے ۔“ [طبراني […]
نبی کریم کا جسم مبارک قبر میں اور روح جنت میں ہونے کی حقیقت
ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد1، كتاب العقائد، صفحہ163 سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم مبارک قبر میں اور روح جنت میں، مقام الوسیلہ میں ہے؟ (صحیح بخاری، جلد اول، ص 185، مطبوعہ دہلی) جواب: الحمد للہ، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! یہ بات بالکل درست ہے کہ رسول اللہ صلی […]
ثابت البنانی کے قبر میں نماز پڑھنے کی روایت کا تحقیقی جائزہ
ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد1، كتاب العقائد، صفحہ171 سوال: ایک روایت میں آیا ہے کہ ثابت البنانی رحمۃ اللہ علیہ اپنی قبر میں نماز پڑھتے تھے۔ اس روایت کی حقیقت کیا ہے؟ (ماسٹر انور سلفی، حاصل پور، ضلع بہاولپور) الجواب الحمد للہ، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ثابت البنانی رحمۃ اللہ علیہ کی دعا […]
قبروں پر مقرر فرشتے والی حدیث کی تحقیق
ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد1، كتاب العقائد، صفحہ182 الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! شیخ محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کے بارے میں دو اسناد پیش کی ہیں: ➊ پہلی سند: "عن محمد بن عبدالله بن صالح المروزي حدنا بكر بن خداش عن فطر بن خليفة عن ابي الطفيل […]
قبروں پر بنی مساجد میں نماز کا شرعی حکم
ماخوذ: فتاویٰ الدین الخالص، ج1، ص117 سوال: قبروں پر بنی ہوئی مسجدوں میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب: الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! قبروں پر بنی ہوئی مساجد میں نماز پڑھنا متفقہ طور پر ناجائز ہے، سوائے ان متاخرین (بعد میں آنے والے) بدعتی افراد کے جو ہر معمولی […]
قبر پر اذان دینے کا حکم قرآن و حدیث کی روشنی میں
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ سوال: کیا دفن کے بعد قبر پر اذان دینا جائز ہے؟ کیا یہ عمل سنت ہے یا بدعت؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب قرآن مجید سے استدلال قرآن کریم میں کہیں بھی جنازے کے بعد یا دفن کے بعد قبر پر اذان دینے کا ذکر نہیں […]
ایک قبر میں متعدد افراد کی تدفین کا حکم
تحریر: عمران ایوب لاہوری ایک قبر میں ایک سے زائد افراد کی تدفین (البانیؒ) حسب ضرورت ایک قبر میں ایک سے زیادہ افراد کو بھی دفن کیا جا سکتا ہے۔ [أحكام الجنائز: ص/ 184] جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہدائے احد کے متعلق فرمایا تھا: واجعلوا الرجلين والثلاثة فى القبر ”ایک […]