غیر محرم شخص عورت کی میت کو قبر میں اتار سکتا ہے؟

شمارہ السنہ جہلم جواب: غیر محرم مرد بھی عورت کی میت کو قبر میں اتار سکتا ہے ۔ سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا کو قبر میں اتارا تھا ۔ [صحيح البخاري: ١٣٤٢] سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہا بیان […]

قبر پرستی اور پیغام محمد صلی اللہ علیہ وسلم

تحریر قاری اسامہ بن عبدالسلام حفظہ اللہ قبر پرستی اور پیغام محمد صلی اللہ علیہ وسلم ملاحظہ کیجیے دلائل کی روشنی میں قبروں کو سجدہ کرنا حرام ھے حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے، وہ نبی ﷺ سے بیان کرتی ہیں کہ آپ نے اپنی مرض وفات میں فرمایا:”اللہ تعالیٰ یہودو نصاری پر لعنت کرے […]

قبر اور موت سے متعلق چالیس صحیح احادیث

تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی (کتاب کا پی ڈی ایف لنک) بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ إِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لا شَرِيكَ لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْدُ: بَاب مَعْنَى الْقَبْرِ قبر کے مفہوم کا بیان قَالَ […]

کیا انبیاء اپنی قبروں میں نمازیں پڑھتے ہیں؟

(پی ڈی ایف لنک) سوال : سیدنا انسؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نمازیں پڑھتے ہیں۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟ مدلل بیان کریں۔ کیا اس روایت کو بہیقی ،سبکی ، ابن حجر عسقلانی ، ہیشمی اور سیوطی وغیر ہم نے صحیح قرار […]

قبر پر اذان کی شرعی حیثیت

غلام مصطفے ظہیر امن پوری، پی ڈی ایف لنک قبر پر اذان کی شرعی حیثیت دفن کے بعد قبر پر اذان کہنا بدعت سیئہ ہے، نہ احادیث میں اس کی کوئی اصل ہے اور نہ صحابہ کرام ، تابعین عظام ، ائمہ دین اور سلف صالحین کے زمانہ ہی میں اس کا کوئی وجود ملتا […]

نزدیکی قبرستان چھوڑ کر سینکڑوں میل دور میت کو دفن کرنا کیسا ہے؟

ماخوذ: ماہنامہ الحدیث حضرو میت کو کہاں دفن کیا جائے گا؟ سوال: ہمارا شہر بزرگوں اور پیروں کی وجہ سے بہت مشہور ہے اور ان کے عقیدت مند و مرید اپنے گاؤں یا شہر کے قبرستان کو چھوڑ کر سینکڑوں میل دور اپنی میت کو ہمارے شہر کے قبرستان میں عقیدت کی بنیاد پر دفن […]

میت دفن کرنے کے بعد قبر کے پاس سورۃ البقرۃ پڑھنا ؟

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ میت دفن کرنے کے بعد قبر کے پاس سورۃ البقرۃ پڑھنا ؟ سوال مجھے ایک دوست نے ایک حدیث میسیج (Message) کی ہے، جس کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمرؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے : […]

شرک کا ایک چور دروازہ ’’قبر پرستی‘‘ اور ’’آثار پرستی‘‘ ہے

یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی اور حافظ محمود الخضری کی کتاب شرک کے چور دروازے سے ماخوذ ہے۔ قبر پرستی شرک کا ایک چور دروازہ ’’قبر پرستی‘‘ اور ’’آثار پرستی‘‘ ہے۔ قوم نوح کے پنجتن پاک جب فوت ہوئے تو قوم اُن کی قبروں پر جھک پڑی، پھر ان کے بت بنائے اور پرستش […]

شرک کے چور دروازے: مزارات کی تعمیر اور ان کی مجاوری

یہ تحریر محترم ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی اور حافظ محمود الخضری کی کتاب شرک کے چور دروازے سے ماخوذ ہے۔ مزارات کی تعمیر اور ان کی مجاوری قبروں پر مزارات، قبے اور گنبد کی تعمیر اور ان کی مجاوری کفر و الحاد کی ایک رسم اور شرک کا بہت بڑا ذریعہ ہیں۔ یہ عمل کنائس الیہود […]

میت کو قبر میں دفنانے کے بعد مختلف سورتیں پڑھنا

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ سوال میت کو قبر میں دفنانے کے بعد قبر کے سرہانے سورہ اخلاص، سوره فلق، سوره ناس(تین بار)، سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کا پہلا رکوع اور پیرا نے سورہ بقرہ کا آخر رکوع پڑھنے کے بعد حاضرین ہاتھ اُٹھا کر دُعائیں مانگتے ہیں تو ایسا کرنا شرعاً […]

میت اور قبر کے احکام سے متعلق چالیس صحیح احادیث

تحریر : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک إِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ، وَنَسْتَعِينُهُ، مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ، وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَا هَادِيَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لا شَرِيكَ لَهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ. أَمَّا بَعْدُ : انبیاءؑ جہاں وصال کریں وہیں دفن کیے جائیں قَالَ […]

مسجد میں قبر شامل کرنے اور نئی مسجد بنانے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل, جلد 02 سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایک مسجد پرانی اور بہت ہی تنگ ہے۔ اور اس کے اندر ایک قبر ہے۔ اب بانی مسجد اس مسجد کو گرا کر اسی جگہ نئی […]

قبروں پر تعمیر شدہ مسجد میں نماز پڑھنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک مسجد جہاں کہ بوجہ مصلیوں کی کثرت کے جائے نماز تنگ ہونے کی بنا پر ایک ایسی مملوک زمین جو مسجد سے ملحق تھی اور جس میں چند پرانی قبریں تھیں اور مالکان زمین نے مسجد کے لیے […]

قبرستان پر مسجد بنانے اور نماز پڑھنے کا حکم

ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہم لوگوں کی مسجد توڑ کر سخت آفت میں جان پھنسی ہے، سخت پس و پیش میں پڑے ہوئے ہیں۔ کہ قبرستان پر مسجد بنانا اور نماز پڑھنا جائز نہیں، مگر جو ہڈیاں نکلی ہیں، وہ ڈیڑھ برس پہلے […]

1 2 3 4 5 6 11
1