رفع یدین اور جلسہ استراحت پر دیوبندی مؤقف کا تضاد
محمد زبیر صادق آبادی آپ خود فیصلہ کریں! سید نا مالک بن حویرث رضی اللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں اور اہل سنت کہلانے والے تمام فرقوں کا ان کے صحابی ہونے پر اتفاق ہے۔ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نماز شروع کرتے وقت ، رکوع جاتے وقت ، […]
امام مالک کا رفع یدین پر آخری عمل اور موقف
تحریر: تنویر الحق ہزاروی امام مالک اور رفع یدین امام عبداللہ بن وہب المصری رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے (امام) مالک بن انس کو دیکھا، آپ نماز شروع کرتے وقت، رکوع سے پہلے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع یدین کرتے تھے۔ اس کے راوی ابو عبد اللہ محمد بن جابر بن حماد […]
رفع یدین کرنا اللہ کی تعظیم ہے
ماخوذ:ماہنامہ الحدیث، حضرو رکوع جاتے اور سر اٹھاتے ہوئے رفع یدین کرنا اللہ کی تعلیم ہے امام محمد بن نصر المروزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’اللہ کی توحید کے بعد کوئی عمل اللہ کے لیے نماز پڑھنے سے افضل نہیں کیونکہ اس کی ابتدا توحید اور تعمیر کے ساتھ اللہ کی تعظیم سے ہوتی ہے۔ […]
بدائع الصنائع اور رفع الیدین کی تحقیق
ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃ، جلد 1 سوال کیا بدائع الصنائع میں رفع الیدین کی حدیث موجود ہے؟ جواب "بدائع الصنائع” فقہ حنفی کی ایک مشہور کتاب ہے، جو فقیہ امام کاسانی رحمہ اللہ کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب حدیث کی کتاب نہیں بلکہ فقہ کی ہے، اور اس میں احادیث کی روایت و […]
نماز میں رفع الیدین کی تعداد
تحریر: عمران ایوب لاہوری نماز میں رفع الیدین کی تعداد ① تکبیر تحریمہ کے وقت ② رکوع میں جاتے ہوئے ③ رکوع سے اٹھتے وقت ④ تیسری رکعت کے لیے اٹھتے وقت ➊ حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا : […]
رفع یدین سے متعلق سرکش گھوڑوں کی دموں والی حدیث
تحریر: عمران ایوب لاہوری مخالفین رفع الیدین کے دلائل اور ان کے جوابات ➊ حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے اور فرمایا: مالي اراكم رافعي أيديـكـم كـأنها أذناب حيل شمس اسكنوا فى الصلاة ”کیا ہے مجھے کہ میں تمہیں رفع الیدین […]
مسئلہ رفع یدین اور سعودی علماء کا موقف: ایک علمی و تحقیقی جائزہ
مرتب کردہ: توحید ڈاٹ کام ۱- مسئلہ رفع یدین کی وضاحت نماز میں رفع یدین (یعنی تکبیر تحریمہ، رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت ہاتھوں کو بلند کرنا) ایک ایسا موضوع ہے جس پر مسلمانوں کے مختلف طبقات کے درمیان کئی بحثیں پائی جاتی ہیں۔ بعض حضرات کا کہنا ہے کہ یہ […]
نماز کی ابتدا میں رفع یدین اور تکبیر تحریمہ کا مسنون طریقہ
(1) قبلہ رخ ہو کر "ﷲ اکبر” کہتے ہوئے رفع یدین کرنا نماز کی ابتدا کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کر کے "ﷲ اکبر” کہیں۔ اس کے ساتھ ہی رفع یدین کریں، یعنی دونوں ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھائیں۔ حدیث شریف: سیدنا عبد ﷲ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: […]
رفع الیدین سے متعلق 11 صحیح و مستند روایات
نماز میں رفع الیدین: ایک تفصیلی تحقیقی جائزہ رفع الیدین کی فضیلت سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’آدمی نماز میں (اپنے ہاتھ سے) جو اشارہ کرتا ہے، اس کے بدلے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں، ہر انگلی کے بدلے ایک نیکی۔‘‘ […]
رفع الیدین نہ کرنے والوں کے دلائل کا تحقیقی تجزیہ
پہلی حدیث: سیّدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کی روایت حدیث: رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’کیا بات ہے کہ میں تم کو اس طرح ہاتھ اٹھاتے دیکھتا ہوں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں۔ نماز میں سکون اختیار کیا کرو۔‘‘(مسلم، الصلاۃ، باب الامر بالسکون فی الصلاۃ، حدیث ۰۳۴.) […]
رفع الیدین سے متعلق 5 من گھڑت دلائل کا رد
رفع الیدین سے متعلق من گھڑت روایات اور ان کا علمی جائزہ بعض افراد رفع الیدین کے ترک کے لیے ایک عجیب اور بے بنیاد دلیل پیش کرتے ہیں کہ: "منافقین آستینوں اور بغلوں میں بت چھپا کر لاتے تھے، اور ان بتوں کو گرانے کے لیے رفع الیدین کیا گیا، بعد میں اسے چھوڑ […]
نماز میں رفع یدین کا ثبوت اور جھوٹی روایت کا رد
ماخوذ : فتاوی علمیہ جلد1۔كتاب الصلاة۔صفحہ345 نماز میں رکوع سے پہلے اور بعد رفع یدین رفع یدین سے متعلق جھوٹی روایت کا رد سوال کا پس منظر: اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ کیا نماز میں رفع یدین کرنا جائز ہے؟ بعض حضرات یہ جواب دیتے ہیں کہ اس زمانے میں لوگ بغلوں میں بت […]
نماز میں رفع یدین کے ذریعے نیکیوں کا حصول
ماخوذ : (فتاوی علمیہ، جلد 1، کتاب الصلاة، صفحہ: 347) سوال کیا نماز میں رفع یدین کرنے سے نیکیاں ملتی ہیں؟ جواب الحمد للہ، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جی ہاں! نماز کے دوران رفع یدین (ہاتھ اُٹھانا) کرنا نیکیوں کا سبب بنتا ہے، جیسا کہ درج ذیل روایت سے واضح ہوتا ہے: […]
سیدنا ابن عمرؓ سے رفع یدین ترک کرنے کی روایت کا تحقیقی جائزہ
ماخوذ: فتاوی علمیہ، جلد 1، کتاب الصلاة، صفحہ 348 مسئلہ: رفع یدین اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سوال: سنن بیہقی کے حوالے سے ایک روایت بیان کی جاتی ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ رکوع سے پہلے اور بعد میں رفع یدین نہیں کرتے تھے۔ کیا یہ روایت درست […]