فضائل درود
تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ فضائل درود مَنْ صَلَّى عَلَىَّ صَلاَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بِهَا عَشْرًا ”جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے تو اس پر اللہ تعالیٰ اس کے بدلے دس رحمتیں نازل کرتا ہے۔ “ [المسلم، الصلاة، 384] فوائد : اس حدیث کی تکمیل یہ ہے کہ […]
بغیر وضو قرآن، ذکر اور درود پڑھنے کا حکم
ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، جلد 09 سوال کیا بغیر وضوء قرآن پڑھنا ، ذکرکرنا ، درُود پڑھنا جائز ہے؟ الجواب ہاں درُست ہے۔جیسا کہ حدیث بیتوتہ اور يَذْكُرُ اللّٰهَ عَليٰ كُلِّ اَحْيَانِه سے ثابت ہوتا ہے۔ حدیث بیتوتہ: عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے خبردی کہ انہوں نے ایک رات رسول کریم صلی اللہ […]
قرآن میں نبیﷺ کا نام آئے تو درود پڑھنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال قرآن پڑھتے ہوئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آتا ہے کیا وہاں درُود پڑھنا چاہیے ؟ جب حالت نماز میں ہوں اور جب حالت نماز میں نہ ہوں ۔ دونوں حالتوں کے بارے میں بتائیں۔ الجواب درُود والی احادیث کا عموم دلالت […]
تلاوت میں نبیﷺ کا نام آئے تو درود پڑھنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال تلاوت کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام نماز یا غیر نماز میں آئے تو کیا حکم ہے؟ الجواب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: رَغِمَ اَنْفُ رَجُلٍ ذُكِرْتُ عِنْدَهُ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيَّ رسوا ہو وہ آدمی جس کے […]
اذان سے پہلے اور بعد میں درود شریف پڑھنے کا حکم
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02 سوال کیا اذان سے پہلے اور بعد میں درُود شریف مشروع ہے؟ الجواب اذان کے بعد درُود مشروع ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : « ثُمَّ صَلُّوْا عَلَيَّ » البتہ ایک گروہ کا خاص الفاظ اور خاص انداز میں […]
قبرنبویﷺ میں درود سننے سے متعلق 13 روایات کی تحقیق
اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ بعض لوگ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر مبارک میں درود و سلام سنتے ہیں، جبکہ کچھ لوگوں کے […]
نماز کے دوران درود پڑھنے کا حکم
فتاویٰ علمائے حدیث کتاب الصلاۃ، جلد 1، ص 158 سوال اگر کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہو اور مؤذن اذان کہے، تو کیا نمازی حضور اکرم ﷺ کا نام مبارک سن کر "صلی اللہ علیہ وسلم” کہہ سکتا ہے؟ جواب نماز کے دوران درود شریف پڑھنا (جب مؤذن نبی اکرم ﷺ کا نام لے) شرعی […]
درود شریف: احکام، فضائل اور درست طریقہ کار
اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ درود شریف کے مختلف احکام و مسائل بے وضو اور جنبی افراد کے لیے درود پڑھنے کا حکم بے وضو، جنبی مرد و عورت، اور حائضہ […]
درود و اہل بیت: قرآن و سنت کی روشنی میں
اصل مضمون غلام مصطفی ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کا تحریر کردہ ہے، اسے پڑھنے میں آسانی کے لیے عنوانات، اور اضافی ترتیب کے ساتھ بہتر بنایا گیا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواجِ مطہرات پر درود بھیجنا جائز ہے کیونکہ وہ قرآن و سنت کی روشنی میں اہلِ بیت میں شامل […]
اجتماعی مجلس درود: کیا یہ سنت یا بدعت ہے؟
ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث کتاب الصلاۃ جلد 1 سوال اجتماعی مجلس میں درود پڑھنے کا حکم کیا ہے؟ جواب نبی کریم ﷺ پر درود بھیجنا ایک افضل ترین عمل ہے، جس کا اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے حکم دیا ہے اور ایسا کرنے والوں کی تعریف کی ہے۔ درود بھیجنے سے مغفرت، بخشش اور حاجات […]
نماز کے آخری تشہد میں درود کے بعد چار چیزوں سے پناہ مانگنا ضروری ہے
تحریر: عمران ایوب لاہوری آخری تشہد میں درود کے بعد چار چیزوں سے پناہ مانگنا ضروری ہے ➊ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إذا فرغ أحـدكــم مـن التشهد الأخير فليتعوذ بالله من أربع ”جب تم میں سے کوئی آخری تشہد سے فارغ […]
درود شریف سے ایصال ثواب اور صدقہ کا شرعی حکم
سوال کیا درود شریف پڑھ کر ایصال ثواب کرنا صدقہ کا متبادل ہو سکتا ہے؟ جواب از فضیلۃ الباحث کامران الٰہی ظہیر حفظہ اللہ ، فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ خواب کی تعبیر کے مطابق بیوہ عورت کو مشورہ دیا گیا کہ وہ اپنے مرحوم شوہر کے لیے صدقہ کرے، لیکن جب معلوم ہوا […]
بروز جمعہ کثرت سے درود بھیجنے کی فضیلت
تحریر: عمران ایوب لاہوری بروز جمعہ کثرت سے درود پڑھنا حضرت اوس بن اوس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے متعلق فرمایا کہ : فاكثروا على من الصلاة فيه فإن صلاتكم معروضة على ”اس دن مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو کیونکہ تمہارا درود […]
درود و سلام سے متعلق چالیس صحیح احادیث
تحریر: ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی، کتاب کا پی ڈی ایف لنک إن الحمد لله نحمده، ونستعينه، من يهده الله فلا مضل له، ومن يضلل فلا هادي له ، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأن محمدا عبده ورسوله . أما بعد: تمام رسولوں علیہم السلام پر درود شریف بھیجیں قَالَ اللهُ تَعَالَى: […]