لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 65

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 65
وَ لَئِنۡ سَاَلۡتَہُمۡ لَیَقُوۡلُنَّ اِنَّمَا کُنَّا نَخُوۡضُ وَ نَلۡعَبُ ؕ قُلۡ اَ بِاللّٰہِ وَ اٰیٰتِہٖ وَ رَسُوۡلِہٖ کُنۡتُمۡ تَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡسَاَلۡتَہُمۡلَیَقُوۡلُنَّاِنَّمَاکُنَّانَخُوۡضُوَنَلۡعَبُقُلۡاَبِاللّٰہِوَاٰیٰتِہٖوَرَسُوۡلِہٖکُنۡتُمۡتَسۡتَہۡزِءُوۡنَ
اور البتہ اگرپوچھو تم ان سےالبتہ وہ ضرور کہیں گےبےشکتھے ہمہم بحث کرتےاور ہم دل لگی کررتےکہہ دیجیےکیا اللہ کااور اس کی آیات کااور اس کے رسول کاتھے تمتم مذاق اڑاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡسَاَلۡتَہُمۡلَیَقُوۡلُنَّاِنَّمَاکُنَّانَخُوۡضُوَنَلۡعَبُقُلۡاَبِاللّٰہِوَاٰیٰتِہٖوَرَسُوۡلِہٖکُنۡتُمۡتَسۡتَہۡزِءُوۡنَ
اور یقیناً اگرآپ پوچھیں اُن سےوہ ضرور کہیں گےدرحقیقتتھے ہمہم ہنس بول رہےاور ہم کھیل رہےآپ کہہ دیںکیا اللہ تعالیٰ کے ساتھاور اُ س کی آیات کےاور اُس کے رسول کےتھے تمتم مذاق کر رہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَئِنْسَاَلْتَهُمْلَيَقُوْلُنَّاِنَّمَاكُنَّانَخُوْضُوَنَلْعَبُقُلْاَبِاللّٰهِوَاٰيٰتِهٖوَرَسُوْلِهٖكُنْتُمْتَسْتَهْزِءُ وْنَ
اور اگرتم ان سے پوچھوتو وہ ضرور کہیں گےکچھ نہیں (صرف)ہم تھےدل لگی کرتےاور کھیل کرتےآپ کہ دیںکیا اللہ کےاور اس کی آیاتاور اس کا رسولتم تھےہنسی کرتے