لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 63

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 63
اَلَمۡ یَعۡلَمُوۡۤا اَنَّہٗ مَنۡ یُّحَادِدِ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ فَاَنَّ لَہٗ نَارَ جَہَنَّمَ خَالِدًا فِیۡہَا ؕ ذٰلِکَ الۡخِزۡیُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۶۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡیَعۡلَمُوۡۤااَنَّہٗمَنۡیُّحَادِدِاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗفَاَنَّلَہٗنَارَجَہَنَّمَخَالِدًافِیۡہَاذٰلِکَالۡخِزۡیُالۡعَظِیۡمُ
کیا نہیںوہ جانتےبےشک وہجومخالفت کرتا ہےاللہ کیاور اس کے رسول کیتو بےشکاس کے لیےآگ ہےجہنم کیہمیشہ رہنے والا ہےاس میںیہرسوائی ہےبہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡیَعۡلَمُوۡۤااَنَّہٗمَنۡیُّحَادِدِاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗفَاَنَّلَہٗنَارَجَہَنَّمَخَالِدًافِیۡہَاذٰلِکَالۡخِزۡیُالۡعَظِیۡمُ
کیا نہیںانہوں نے جانایقیناً وہجومقابلہ کریںاللہ تعالیٰ کااور اُس کے رسول کاتو بلاشبہاُس کے لئےآگ ہےجہنم کیہمیشہ رہنے والا ہےاس میںیہ ہےرسوائیبہت بڑی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَمْ يَعْلَمُوْٓااَنَّهٗمَنْيُّحَادِدِاللّٰهَوَرَسُوْلَهٗفَاَنَّلَهٗنَارَ جَهَنَّمَخَالِدًافِيْهَاذٰلِكَالْخِزْيُالْعَظِيْمُ
کیا وہ نہیں جانتےکہ وہ جوجومقابلہ کرے گااللہاور اس کا رسولتو بیشکاس کے لیےدوزخ کی آگہمیشہ رہیں گےاس میںیہرسوائیبڑی