لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 61

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 61
وَ مِنۡہُمُ الَّذِیۡنَ یُؤۡذُوۡنَ النَّبِیَّ وَ یَقُوۡلُوۡنَ ہُوَ اُذُنٌ ؕ قُلۡ اُذُنُ خَیۡرٍ لَّکُمۡ یُؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ یُؤۡمِنُ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ رَحۡمَۃٌ لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ ؕ وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡذُوۡنَ رَسُوۡلَ اللّٰہِ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمُالَّذِیۡنَیُؤۡذُوۡنَالنَّبِیَّوَیَقُوۡلُوۡنَہُوَاُذُنٌقُلۡاُذُنُخَیۡرٍلَّکُمۡیُؤۡمِنُبِاللّٰہِوَیُؤۡمِنُلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَوَرَحۡمَۃٌلِّلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامِنۡکُمۡوَالَّذِیۡنَیُؤۡذُوۡنَرَسُوۡلَ اللّٰہِلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور کچھ ان میں سے ہیںجواذیت دیتے ہیںنبی ﷺ کواور وہ کہتے ہیںوہکان ہےکہہ دیجیےکان ہےبھلائی کاتمہارے لیےوہ ایمان رکھتا ہےاللہ پراور وہ اعتماد کرتا ہےمومنوں پراور رحمت ہےان کے لیے جوایمان لائےتم میں سےور وہ جواذیت دیتے ہیںاللہ کے رسول کوان کے لیےعذاب ہےدردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمُالَّذِیۡنَیُؤۡذُوۡنَالنَّبِیَّوَیَقُوۡلُوۡنَہُوَاُذُنٌقُلۡاُذُنُخَیۡرٍلَّکُمۡیُؤۡمِنُبِاللّٰہِوَیُؤۡمِنُلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَوَرَحۡمَۃٌلِّلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامِنۡکُمۡوَالَّذِیۡنَیُؤۡذُوۡنَرَسُوۡلَ اللّٰہِلَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
اور اُ ن میں سے ہیںجولوگایذا دیتے ہیںنبی کواور وہ کہتے ہیںوہکانوں کا (کچا ہے)آپ کہہ دیںکانوں کا (کچا ہے)بھلائیتمہارے لیےوہ ایمان لاتا ہےاللہ تعالیٰ پراور وہ یقین کرتا ہےمومنوں کے لیےاور رحمت ہےاُن لوگوں کے لیے جوایمان لائے ہیںتم میں سےاور وہ لوگ جواذیت دیتے ہیںاللہ کے رسول کواُن کے لئےعذاب ہےدردناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنْهُمُالَّذِيْنَيُؤْذُوْنَالنَّبِيَّوَيَقُوْلُوْنَهُوَاُذُنٌقُلْاُذُنُخَيْرٍلَّكُمْيُؤْمِنُبِاللّٰهِوَيُؤْمِنُلِلْمُؤْمِنِيْنَوَرَحْمَةٌلِّلَّذِيْنَاٰمَنُوْامِنْكُمْوَالَّذِيْنَيُؤْذُوْنَرَسُوْلَ اللّٰهِلَهُمْعَذَابٌاَلِيْمٌ
اور ان میں سےجو لوگایذا دیتے (ستاتے) ہیںنبیاور کہتے ہیںوہ (یہ)کانآپ کہ دیںکانبھلائیتمہارے لیےوہ ایمان لاتے ہیںاللہ پراور یقین رکھتے ہیںمومنوں پراور رحمتان لوگوں کے لیے جوایمان لائےتم میںاور جو لوگستاتے ہیںاللہ کا رسولان کے لیےعذابدردناک