لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 58

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 58
وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّلۡمِزُکَ فِی الصَّدَقٰتِ ۚ فَاِنۡ اُعۡطُوۡا مِنۡہَا رَضُوۡا وَ اِنۡ لَّمۡ یُعۡطَوۡا مِنۡہَاۤ اِذَا ہُمۡ یَسۡخَطُوۡنَ ﴿۵۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّلۡمِزُکَفِی الصَّدَقٰتِفَاِنۡاُعۡطُوۡامِنۡہَارَضُوۡاوَ اِنۡلَّمۡیُعۡطَوۡامِنۡہَاۤاِذَاہُمۡیَسۡخَطُوۡنَ
اور کچھ ان میں سے ہیںجوالزام لگاتے ہیں آپ پرصدقات کے بارے میںپھر اگروہ دیئے جائیںان میں سےوہ راضی ہو جاتے ہیںاور اگرنہوہ دئیے جائیںان میں سےتبوہناراض ہوجاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّلۡمِزُکَفِی الصَّدَقٰتِفَاِنۡاُعۡطُوۡامِنۡہَارَضُوۡاوَ اِنۡلَّمۡ یُعۡطَوۡامِنۡہَاۤاِذَاہُمۡیَسۡخَطُوۡنَ
اور اُن میں سے ہےجوطعن کرتا ہے آپ پرصدقات میںپھر اگردے دیا جائے اُ ن کواُ س میں سےوہ خوش ہو جاتےاور کاشنہ دیا جائے اُنہیںاس میں سےتبوہ سبوہ ناراض ہو جاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنْهُمْمَّنْيَّلْمِزُكَفِيالصَّدَقٰتِفَاِنْاُعْطُوْامِنْهَارَضُوْاوَاِنْلَّمْ يُعْطَوْامِنْهَآاِذَاهُمْيَسْخَطُوْنَ
اور ان میں سےجو (بعض)طعن کرتا ہے آپ پرمیںصدقاتسو اگرانہیں دیدیا جائےاس سےوہ راضی ہوجائیںاور اگرانہیں نہ دیا جائےاس سےاسی وقتوہناراض ہوجاتے ہیں