لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 57

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 57
لَوۡ یَجِدُوۡنَ مَلۡجَاً اَوۡ مَغٰرٰتٍ اَوۡ مُدَّخَلًا لَّوَلَّوۡا اِلَیۡہِ وَ ہُمۡ یَجۡمَحُوۡنَ ﴿۵۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَوۡیَجِدُوۡنَمَلۡجَاًاَوۡمَغٰرٰتٍاَوۡمُدَّخَلًالَّوَلَّوۡااِلَیۡہِوَہُمۡیَجۡمَحُوۡنَ
اگروہ پائیںکوئی جائے پناہیاکوئی غاریاکوئی گھس بیٹھنے کی جگہالبتہ وہ مڑ کر بھاگ جائیںطرف اس کیاس حال میں کہ وہوہ سرپٹ دوڑتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَوۡیَجِدُوۡنَمَلۡجَاًاَوۡمَغٰرٰتٍاَوۡمُدَّخَلًالَّوَلَّوۡااِلَیۡہِوَہُمۡیَجۡمَحُوۡنَ
اگروہ پائیںکوئی جائے پناہیاکوئی غاریںیاکوئی گھسنے کی جگہتو وہ لوٹ جائیںطرف اُ س کیاس حال میں کہ وہرسیاں تڑاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَوْ يَجِدُوْنَمَلْجَاًاَوْ مَغٰرٰتٍاَوْمُدَّخَلًالَّوَلَّوْااِلَيْهِوَهُمْيَجْمَحُوْنَ
اگر وہ پائیںپناہ کی جگہاور غار (جمع)یاگھسنے کی جگہتو وہ پھرجائیںاس کی طرفاور وہرسیاں تڑاتے ہیں