لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 56

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 56
وَ یَحۡلِفُوۡنَ بِاللّٰہِ اِنَّہُمۡ لَمِنۡکُمۡ ؕ وَ مَا ہُمۡ مِّنۡکُمۡ وَ لٰکِنَّہُمۡ قَوۡمٌ یَّفۡرَقُوۡنَ ﴿۵۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَحۡلِفُوۡنَبِاللّٰہِاِنَّہُمۡلَمِنۡکُمۡوَمَاہُمۡمِّنۡکُمۡوَلٰکِنَّہُمۡقَوۡمٌیَّفۡرَقُوۡنَ
اور وہ قسمیں کھاتے ہیںاللہ کیبےشک وہالبتہ تم میں سے ہیںحالانکہ نہیںوہتم میں سےاور لیکن وہایسے لوگ ہیںجو ڈرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَحۡلِفُوۡنَبِاللّٰہِاِنَّہُمۡلَمِنۡکُمۡوَمَاہُمۡمِّنۡکُمۡوَلٰکِنَّہُمۡقَوۡمٌیَّفۡرَقُوۡنَ
اور وہ قسم کھا کر کہتے ہیںاللہ تعالیٰ کییقیناً وہضرور تم میں سے ہیںحالانکہ نہیںوہتم میں سےبلکہ وہلوگ ہیںوہ ڈرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَحْلِفُوْنَبِاللّٰهِاِنَّهُمْلَمِنْكُمْوَمَاهُمْمِّنْكُمْوَلٰكِنَّهُمْقَوْمٌيَّفْرَقُوْنَ
اور قسمیں کھاتے ہیںاللہ کیبیشک وہالبتہ تم میں سےحالانکہ نہیںوہتم میں سےاور لیکن وہلوگڈرتے ہیں