لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 53

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 53
قُلۡ اَنۡفِقُوۡا طَوۡعًا اَوۡ کَرۡہًا لَّنۡ یُّتَقَبَّلَ مِنۡکُمۡ ؕ اِنَّکُمۡ کُنۡتُمۡ قَوۡمًا فٰسِقِیۡنَ ﴿۵۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاَنۡفِقُوۡاطَوۡعًااَوۡکَرۡہًالَّنۡیُّتَقَبَّلَمِنۡکُمۡاِنَّکُمۡکُنۡتُمۡقَوۡمًافٰسِقِیۡنَ
کہہ دیجیےخرچ کروخوشی سےیاناخوشی سےہر گز نہیںوہ قبول کیا جائے گاتم سےبےشک تمہو تملوگنافرمان
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاَنۡفِقُوۡاطَوۡعًااَوۡکَرۡہًالَّنۡ یُّتَقَبَّلَمِنۡکُمۡاِنَّکُمۡکُنۡتُمۡقَوۡمًافٰسِقِیۡنَ
آپ کہہ دیںخرچ کروخوشی سےیاناخوشی سےہر گز نہیں وہ قبول کیا جائے گاتم سےیقیناً تمہمیشہ سے ہو تملوگنافرمان
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاَنْفِقُوْاطَوْعًااَوْكَرْهًالَّنْ يُّتَقَبَّلَمِنْكُمْاِنَّكُمْكُنْتُمْقَوْمًافٰسِقِيْنَ
آپ کہ دیںتم خرچ کروخوشی سےیاناخوشی سےہرگز نہ قبول کیا جائے گاتم سےبشیک تمتم ہوقومفاسق (جمع)