لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 50

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 50
اِنۡ تُصِبۡکَ حَسَنَۃٌ تَسُؤۡہُمۡ ۚ وَ اِنۡ تُصِبۡکَ مُصِیۡبَۃٌ یَّقُوۡلُوۡا قَدۡ اَخَذۡنَاۤ اَمۡرَنَا مِنۡ قَبۡلُ وَ یَتَوَلَّوۡا وَّ ہُمۡ فَرِحُوۡنَ ﴿۵۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنۡتُصِبۡکَحَسَنَۃٌتَسُؤۡہُمۡوَاِنۡتُصِبۡکَمُصِیۡبَۃٌیَّقُوۡلُوۡاقَدۡاَخَذۡنَاۤاَمۡرَنَامِنۡ قَبۡلُوَیَتَوَلَّوۡاوَّہُمۡفَرِحُوۡنَ
اگرپہنچتی ہے آپ کوکوئی بھلائیبری لگتی ہے انہیںاور اگرپہنچتی ہے آپ کوکوئی مصیبتوہ کہتے ہیںتحقیقسنبھال لیا ہم نےمعاملہ اپناپہلے سےاور وہ منہ موڑ جاتے ہیںاس حال میں کہ وہخوش ہونے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنۡتُصِبۡکَحَسَنَۃٌتَسُؤۡہُمۡوَاِنۡتُصِبۡکَمُصِیۡبَۃٌیَّقُوۡلُوۡاقَدۡاَخَذۡنَاۤاَمۡرَنَامِنۡ قَبۡلُوَیَتَوَلَّوۡاوَّہُمۡفَرِحُوۡنَ
اگرپہنچے تمہیںکوئی بھلائیبُری لگتی ہے اُن کواور اگرپہنچے آپ کوکوئی مصیبتتو وہ کہتے ہیںتحقیق۔ (احتیاط) اختیا ر کر لی تھی ہم نےاپنے معاملے میںپہلے ہیاور وہ پلٹتے ہیںاس حال میں کہ وہ سبخوش ہوتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنْتُصِبْكَحَسَنَةٌتَسُؤْهُمْوَاِنْتُصِبْكَمُصِيْبَةٌيَّقُوْلُوْاقَدْ اَخَذْنَآاَمْرَنَامِنْ قَبْلُوَيَتَوَلَّوْاوَّهُمْفَرِحُوْنَ
اگرتمہیں پہنچےکوئی بھلائیانہیں بری لگےاور اگرتمہیں پہنچےکوئی مصیبتتو وہ کہیںہم نے پکڑ لیا (سنبھال لیا) تھااپنا کاماس سے پہلےاور وہ لوٹ جاتے ہیںاور وہخوشیاں مناتے