لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 49

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 49
وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّقُوۡلُ ائۡذَنۡ لِّیۡ وَ لَا تَفۡتِنِّیۡ ؕ اَلَا فِی الۡفِتۡنَۃِ سَقَطُوۡا ؕ وَ اِنَّ جَہَنَّمَ لَمُحِیۡطَۃٌۢ بِالۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّقُوۡلُائۡذَنۡلِّیۡوَلَاتَفۡتِنِّیۡاَلَافِی الۡفِتۡنَۃِسَقَطُوۡاوَاِنَّجَہَنَّمَلَمُحِیۡطَۃٌۢبِالۡکٰفِرِیۡنَ
اور ان میں سے کوئی ہےجوکہتا ہےاجازت دیجیےمجھےاور نہفتنے میں ڈالیے مجھےخبردارفتنے میں تووہ پڑ چکے ہیںاور بےشکجہنمالبتہ گھیرنے والی ہےکافروں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّقُوۡلُائۡذَنۡلِّیۡوَلَا تَفۡتِنِّیۡاَلَافِی الۡفِتۡنَۃِسَقَطُوۡاوَاِنَّجَہَنَّمَلَمُحِیۡطَۃٌۢبِالۡکٰفِرِیۡنَ
اور اُن میں سے ہےجوکہتا ہےآپ اجازت دے دیںمیرے لئےاور نہ آپ فتنے میں ڈالیں مجھےسن لو !فتنے میںوہ پڑے ہوئے ہیںاور یقیناًجہنمضرورگھیرنے والی ہےکافروں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنْهُمْمَّنْيَّقُوْلُائْذَنْلِّيْوَلَا تَفْتِنِّىْاَلَافِيالْفِتْنَةِسَقَطُوْاوَاِنَّجَهَنَّمَلَمُحِيْطَةٌبِالْكٰفِرِيْنَ
اور ان میں سےجو۔ کوئیکہتا ہےاجازت دیںمجھےاور نہ ڈالیں مجھے آزمائش میںیاد رکھومیںآزمائشوہ پڑچکے ہیںاور بیشکجہنمگھیرے ہوئےکافروں کو