لَوۡ خَرَجُوۡا فِیۡکُمۡ مَّا زَادُوۡکُمۡ اِلَّا خَبَالًا وَّ لَا۠اَوۡضَعُوۡا خِلٰلَکُمۡ یَبۡغُوۡنَکُمُ الۡفِتۡنَۃَ ۚ وَ فِیۡکُمۡ سَمّٰعُوۡنَ لَہُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِالظّٰلِمِیۡنَ ﴿۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| لَوۡ | خَرَجُوۡا | فِیۡکُمۡ | مَّا | زَادُوۡکُمۡ | اِلَّا | خَبَالًا | وَّلَا۠اَوۡضَعُوۡا | خِلٰلَکُمۡ | یَبۡغُوۡنَکُمُ | الۡفِتۡنَۃَ | وَفِیۡکُمۡ | سَمّٰعُوۡنَ | لَہُمۡ | وَاللّٰہُ | عَلِیۡمٌۢ | بِالظّٰلِمِیۡنَ |
| اگر | وہ نکلتے | تم میں | نہ | وہ زیادہ کرتے تمہیں | مگر | خرابی میں | اور البتہ وہ (گھوڑے )دوڑاتے | درمیان تمہارے | وہ تلاش میں رہتے تم میں | فتنے کی | اور تم میں | سننے والے (جاسوس )ہیں | ان کے لیے | اور اللہ تعالی | خوب جاننے والا ہے | ظالموں کو |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| لَوۡ | خَرَجُوۡا | فِیۡکُمۡ | مَّا | زَادُوۡکُمۡ | اِلَّا | خَبَالًا | وَّلَا۠اَوۡضَعُوۡا | خِلٰلَکُمۡ | یَبۡغُوۡنَکُمُ | الۡفِتۡنَۃَ | وَفِیۡکُمۡ | سَمّٰعُوۡنَ | لَہُمۡ | وَاللّٰہُ | عَلِیۡمٌۢ | بِالظّٰلِمِیۡنَ |
| اگر | وہ نکلتے | تم میں | نہ | وہ اضافہ کرتے تم میں | سوائے | خرابی کا | اور ضرور دوڑاتے | درمیان تمہارے | تلاش کرتے ہوئے تم میں | فتنے کو | اور تم میں | کان لگا کر سننے والے ہیں | اُن کے لیے | اور اللہ تعالیٰ | خوب جاننے والا | ظلم کرنے والوں کو |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| لَوْ | خَرَجُوْا | فِيْكُمْ | مَّا | زَادُوْكُمْ | اِلَّا | خَبَالًا | وَّ | لَا۟اَوْضَعُوْا | خِلٰلَكُمْ | يَبْغُوْنَكُمُ | الْفِتْنَةَ | وَفِيْكُمْ | سَمّٰعُوْنَ | لَهُمْ | وَاللّٰهُ | عَلِيْمٌ | بِالظّٰلِمِيْنَ |
| اگر | وہ نکلتے | تم میں | نہ | تمہیں بڑھاتے | مگر (سوائے) | خرابی | اور | دوڑے پھرتے | تمہارے درمیان | تمہارے لیے چاہتے ہیں | بگاڑ | اور تم میں | سننے والے (جاسوس) | ان کے | اور اللہ | خوب جانتا ہے | ظالموں کو |