لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 46

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 46
وَ لَوۡ اَرَادُوا الۡخُرُوۡجَ لَاَعَدُّوۡا لَہٗ عُدَّۃً وَّ لٰکِنۡ کَرِہَ اللّٰہُ انۡۢبِعَاثَہُمۡ فَثَبَّطَہُمۡ وَ قِیۡلَ اقۡعُدُوۡا مَعَ الۡقٰعِدِیۡنَ ﴿۴۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡاَرَادُواالۡخُرُوۡجَلَاَعَدُّوۡالَہٗعُدَّۃًوَّلٰکِنۡکَرِہَاللّٰہُانۡۢبِعَاثَہُمۡفَثَبَّطَہُمۡوَقِیۡلَاقۡعُدُوۡامَعَ الۡقٰعِدِیۡنَ
اور اگروہ ارادہ کرتےنکلنے کاضرور وہ تیاری کرتےاس کے لیےسازو ساماناور لیکنناپسند کیااللہ نےاٹھنا ان کاتو اس نے روک دیا انہیںاور کہا گیابیٹھ جاؤساتھ بیٹھنے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡاَرَادُواالۡخُرُوۡجَلَاَعَدُّوۡالَہٗعُدَّۃًوَّلٰکِنۡکَرِہَاللّٰہُانۡۢبِعَاثَہُمۡفَثَبَّطَہُمۡوَقِیۡلَاقۡعُدُوۡامَعَالۡقٰعِدِیۡنَ
اور اگروہ ارادہ کرتےنکلنے کاضرور تیار کرتےاس کے لیےکچھ ساماناور لیکننا پسند کیااللہ تعالیٰ نےاٹھنا اُ ن کاپھر اس نے روک دیا اُ نہیںاور کہا گیاتم بیٹھ رہوساتھبیٹھنے والوں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَوْاَرَادُواالْخُرُوْجَلَاَعَدُّوْالَهٗعُدَّةًوَّلٰكِنْكَرِهَاللّٰهُانْۢبِعَاثَهُمْفَثَبَّطَهُمْوَقِيْلَاقْعُدُوْامَعَالْقٰعِدِيْنَ
اور اگروہ ارادہ کرتےنکلنے کاضرور تیار کرتےاس کے لیےکچھ ساماناور لیکنناپسند کیااللہان کا اٹھناسو ان کو روک دیااور کہا گیابیٹھ جاؤساتھبیٹھنے والے