اِنَّمَا یَسۡتَاۡذِنُکَ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَ ارۡتَابَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ فَہُمۡ فِیۡ رَیۡبِہِمۡ یَتَرَدَّدُوۡنَ ﴿۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّمَا | یَسۡتَاۡذِنُکَ | الَّذِیۡنَ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ | بِاللّٰہِ | وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ | وَارۡتَابَتۡ | قُلُوۡبُہُمۡ | فَہُمۡ | فِیۡ رَیۡبِہِمۡ | یَتَرَدَّدُوۡنَ |
| بےشک | اجازت مانگتے ہیں آپ سے | وہ جو | نہیں وہ ایمان رکھتے | اللہ پر | اور آخری دن پر | اور شک کرتے ہیں | دل ان کے | پس وہ | اپنے شک میں | ومتر دو/حیران ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّمَا | یَسۡتَاۡذِنُکَ | الَّذِیۡنَ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ | بِاللّٰہِ | وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ | وَارۡتَابَتۡ | قُلُوۡبُہُمۡ | فَہُمۡ | فِیۡ رَیۡبِہِمۡ | یَتَرَدَّدُوۡنَ |
| یقیناً | اجازت مانگتے ہیں آپ سے | وہ لوگ جو | نہیں ایمان رکھتے | اللہ تعالیٰ پر | اور آخرت کے دن پر | اور شک میں پڑے ہوئے ہیں | د ل ان کے | چنانچہ وہ | اپنے شک میں | ترد کررہے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اِنَّمَا | يَسْتَاْذِنُكَ | الَّذِيْنَ | لَا يُؤْمِنُوْنَ | بِاللّٰهِ | وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ | وَارْتَابَتْ | قُلُوْبُهُمْ | فَهُمْ | فِيْ | رَيْبِهِمْ | يَتَرَدَّدُوْنَ |
| وہی صرف | آپ سے رخصت مانگتے ہیں | وہ لوگ جو | ایمان نہیں رکھتے | اللہ پر | اور یوم آخرت | اور شک میں پڑے ہیں | ان کے دل | سو وہ | میں | اپنے شک | بھٹک رہے ہیں |