لَا یَسۡتَاۡذِنُکَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ اَنۡ یُّجَاہِدُوۡا بِاَمۡوَالِہِمۡ وَ اَنۡفُسِہِمۡ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِالۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۴۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| لَایَسۡتَاۡذِنُکَ | الَّذِیۡنَ | یُؤۡمِنُوۡنَ | بِاللّٰہِ | وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ | اَنۡ | یُّجَاہِدُوۡا | بِاَمۡوَالِہِمۡ | وَاَنۡفُسِہِمۡ | وَاللّٰہُ | عَلِیۡمٌۢ | بِالۡمُتَّقِیۡنَ |
| نہیں اجازت مانگتے آپ سے | وہ جو | جو ایمان لاتے ہیں | اللہ پر | اور آخری دن پر | کہ | وہ جہاد کریں | ساتھ اپنے مالوں کے | اور اپنی جانوں کے | اور اللہ | خوب جاننے والا ہے | متقی لوگوں کو |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| لَایَسۡتَاۡذِنُکَ | الَّذِیۡنَ | یُؤۡمِنُوۡنَ | بِاللّٰہِ | وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ | اَنۡ | یُّجَاہِدُوۡا | بِاَمۡوَالِہِمۡ | وَاَنۡفُسِہِمۡ | وَاللّٰہُ | عَلِیۡمٌۢ | بِالۡمُتَّقِیۡنَ |
| نہیں اجازت مانگتے آپ سے | وہ لوگ جو | ایمان رکھتے ہیں | اللہ تعالیٰ پر | اور آخرت کے دن پر | یہ کہ | وہ جہاد کریں | ساتھ اپنے مالوں کے | اور اپنی جانوں کے | اور اللہ تعالیٰ | خوب جاننے والا ہے | متقیوں کو |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| لَا يَسْتَاْذِنُكَ | الَّذِيْنَ | يُؤْمِنُوْنَ | بِاللّٰهِ | وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ | اَنْ | يُّجَاهِدُوْا | بِاَمْوَالِهِمْ | وَاَنْفُسِهِمْ | وَاللّٰهُ | عَلِيْمٌ | بِالْمُتَّقِيْنَ |
| نہیں مانگتے آپ سے رخصت | وہ لوگ جو | ایمان رکھتے ہیں | اللہ پر | اور یوم آخرت | کہ | وہ جہاد کریں | اپنے مالوں سے | اور اپنین جان (جمع) | اور اللہ | خوب جانتا ہے | متقیوں کو |