لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 42

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 42
لَوۡ کَانَ عَرَضًا قَرِیۡبًا وَّ سَفَرًا قَاصِدًا لَّاتَّبَعُوۡکَ وَ لٰکِنۡۢ بَعُدَتۡ عَلَیۡہِمُ الشُّقَّۃُ ؕ وَ سَیَحۡلِفُوۡنَ بِاللّٰہِ لَوِ اسۡتَطَعۡنَا لَخَرَجۡنَا مَعَکُمۡ ۚ یُہۡلِکُوۡنَ اَنۡفُسَہُمۡ ۚ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ اِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ ﴿٪۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَوۡکَانَعَرَضًاقَرِیۡبًاوَّ سَفَرًاقَاصِدًالَّاتَّبَعُوۡکَوَلٰکِنۡۢبَعُدَتۡعَلَیۡہِمُالشُّقَّۃُوَسَیَحۡلِفُوۡنَبِاللّٰہِلَوِاسۡتَطَعۡنَالَخَرَجۡنَامَعَکُمۡیُہۡلِکُوۡنَاَنۡفُسَہُمۡوَ اللّٰہُیَعۡلَمُاِنَّہُمۡلَکٰذِبُوۡنَ
اگرہوتاسامانقریب کااور سفردرمیانہالبتہ وہ پیروی کرتے آپ کیاور لیکندور ہوگئیان پرمسافتاور عنقریب وہ قسمیں کھائیں گےاللہ کیاگراستطاعت رکھتے ہمالبتہ نکلتے ہمساتھ تمہارےوہ ہلاک کر رہے ہیںاپنے نفسوں کواور اللہجانتا ہےبےشک وہالبتہ جھوٹے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَوۡکَانَعَرَضًاقَرِیۡبًاوَّ سَفَرًاقَاصِدًالَّاتَّبَعُوۡکَوَلٰکِنۡۢبَعُدَتۡعَلَیۡہِمُالشُّقَّۃُوَسَیَحۡلِفُوۡنَبِاللّٰہِلَوِاسۡتَطَعۡنَالَخَرَجۡنَامَعَکُمۡیُہۡلِکُوۡنَاَنۡفُسَہُمۡوَ اللّٰہُیَعۡلَمُاِنَّہُمۡلَکٰذِبُوۡنَ
اگرہوتامالجلدی ملنے والااور سفردرمیانہتو وہ ضرور پیچھے جاتے آپ کےاور لیکندُور معلوم ہوئیان کومسافتاور عنقریب وہ قسمیں کھائیں گےاللہ تعالیٰ کیاگراستطاعت رکھتے ہمضرور نکلتے ہمساتھ تمہارےوہ ہلاک کر رہے ہیںاپنی جانوں کواور اللہ تعالیٰجانتا ہےبلاشبہ وہ لوگضرور جھوٹے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَوْكَانَعَرَضًاقَرِيْبًاوَّسَفَرًاقَاصِدًالَّاتَّبَعُوْكَوَلٰكِنْبَعُدَتْعَلَيْهِمُالشُّقَّةُوَسَيَحْلِفُوْنَبِاللّٰهِلَوِ اسْتَطَعْنَالَخَرَجْنَامَعَكُمْيُهْلِكُوْنَاَنْفُسَهُمْوَاللّٰهُيَعْلَمُاِنَّهُمْلَكٰذِبُوْنَ
اگرہوتامال (غنیمت)قریباور سفرآسانتو آپ کے پیچھے ہولیتےاور لیکندور نظر آیاان پرراستہاور اب قسمیں کھائیں گےاللہ کیاگر ہم سے ہوسکتاہم ضرور نکلتےتمہارے ساتھوہ ہلاک کر رہے ہیںاپنے آپاور اللہجانتا ہےکہ وہیقیناً جھوٹے ہیں