لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 39

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 39
اِلَّا تَنۡفِرُوۡا یُعَذِّبۡکُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمًا ۬ۙ وَّ یَسۡتَبۡدِلۡ قَوۡمًا غَیۡرَکُمۡ وَ لَا تَضُرُّوۡہُ شَیۡئًا ؕ وَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاتَنۡفِرُوۡایُعَذِّبۡکُمۡعَذَابًااَلِیۡمًاوَّیَسۡتَبۡدِلۡقَوۡمًاغَیۡرَکُمۡوَلَاتَضُرُّوۡہُشَیۡئًاوَاللّٰہُعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اگر نہیںتم نکلو گےوہ عذاب دے گا تمہیںعذابدردناکاور بدل دے گاکوئی قومتمہارے علاوہاور نہیںتم ضرر پہنچا سکتے اسےکچھ بھیاور اللہاوپرہرچیز کےخوب قدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاتَنۡفِرُوۡایُعَذِّبۡکُمۡعَذَابًااَلِیۡمًاوَّیَسۡتَبۡدِلۡقَوۡمًاغَیۡرَکُمۡوَلَا تَضُرُّوۡہُشَیۡئًاوَاللّٰہُعَلٰیکُلِّ شَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اگر نہتم نکلو گےوہ عذاب دے گا تمہیںعذابدرد ناکاور وہ بدل کر لے آئے گالوگوں کوتمہارے علاوہاور نہ تم نقصان کرو گے اس کاکچھ بھیاور اللہ تعالیٰاُوپرہر چیز کےپوری طرح قدرت رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِلَّا تَنْفِرُوْايُعَذِّبْكُمْعَذَابًااَلِيْمًاوَّيَسْتَبْدِلْقَوْمًاغَيْرَكُمْوَلَا تَضُرُّوْهُشَيْئًاوَاللّٰهُعَلٰي كُلِّ شَيْءٍقَدِيْرٌ
اگر نہ نکلو گےتمہیں عذاب دے گاعذابدردناکاوربدلہ میں لے آئے گااور قومتمہارے سوااور نہ بگاڑ سکو گے اس کاکچھ بھیاور اللہہر چیز پرقدرت رکھنے والا