لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 38

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 38
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَا لَکُمۡ اِذَا قِیۡلَ لَکُمُ انۡفِرُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ اثَّاقَلۡتُمۡ اِلَی الۡاَرۡضِ ؕ اَرَضِیۡتُمۡ بِالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا مِنَ الۡاٰخِرَۃِ ۚ فَمَا مَتَاعُ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا فِی الۡاٰخِرَۃِ اِلَّا قَلِیۡلٌ ﴿۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَالَکُمۡاِذَاقِیۡلَلَکُمُانۡفِرُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِاثَّاقَلۡتُمۡاِلَی الۡاَرۡضِاَرَضِیۡتُمۡبِالۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَامِنَ الۡاٰخِرَۃِفَمَامَتَاعُالۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَافِی الۡاٰخِرَۃِاِلَّاقَلِیۡلٌ
اے لوگو! جوایمان لائے ہوکیا ہےتمہیںجبکہا جاتا ہےتم سےنکلواللہ کے راستے میںبوجھل ہو جاتے ہو تمزمین کی طرفکیا راضی ہوگئے تمزندگی پردنیا کیآخرت سے (مقابلے میں)تو نہیںسامانزندگی کادنیا کیآخرت (کے مقابلے میں)مگربہت تھوڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَالَکُمۡاِذَاقِیۡلَلَکُمُانۡفِرُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِاثَّاقَلۡتُمۡاِلَی الۡاَرۡضِاَرَضِیۡتُمۡبِالۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَامِنَ الۡاٰخِرَۃِفَمَامَتَاعُالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَافِی الۡاٰخِرَۃِاِلَّاقَلِیۡلٌ
اے لوگوجوایمان لائے ہوکیا ہےتمہارے لیےجبکہا جاتا ہےتمہارے لیےتم نکلواللہ تعالیٰ کی راہ میںنہایت بو جھل ہو جاتے ہو تمطرف زمین کیکیا راضی ہوگئے تمزندگی پردنیا کیآخرت کے مقابلے میںتو نہیںساماندُ نیا کی زندگی کاآخرت کے مقابلے میںمگربہت ہی تھوڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْامَا لَكُمْاِذَاقِيْلَلَكُمُانْفِرُوْافِيْسَبِيْلِ اللّٰهِاثَّاقَلْتُمْاِلَىالْاَرْضِاَرَضِيْتُمْبِالْحَيٰوةِالدُّنْيَامِنَالْاٰخِرَةِفَمَامَتَاعُالْحَيٰوةِالدُّنْيَافِيالْاٰخِرَةِاِلَّاقَلِيْلٌ
اےجو لوگ ایمان لائے (مومن)تمہیں کیا ہواجبکہا جاتا ہےتمہیںکوچ کرومیںاللہ کی راہتم گرے جاتے ہوطرف (پر)زمینکیا تم نے پسند کرلیازندگی کودنیاسے (مقابلہ)آخرتسو نہیںسامانزندگیدنیامیںآخرتمگرتھوڑا