اِنَّمَا النَّسِیۡٓءُ زِیَادَۃٌ فِی الۡکُفۡرِ یُضَلُّ بِہِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا یُحِلُّوۡنَہٗ عَامًا وَّ یُحَرِّمُوۡنَہٗ عَامًا لِّیُوَاطِـُٔوۡا عِدَّۃَ مَا حَرَّمَ اللّٰہُ فَیُحِلُّوۡا مَا حَرَّمَ اللّٰہُ ؕ زُیِّنَ لَہُمۡ سُوۡٓءُ اَعۡمَالِہِمۡ ؕ وَ اللّٰہُ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿٪۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّمَا | النَّسِیۡٓءُ | زِیَادَۃٌ | فِی الۡکُفۡرِ | یُضَلُّ | بِہِ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | یُحِلُّوۡنَہٗ | عَامًا | وَّ یُحَرِّمُوۡنَہٗ | عَامًا | لِّیُوَاطِئُوۡا | عِدَّۃَ | مَا | حَرَّمَ | اللّٰہُ | فَیُحِلُّوۡا | مَا | حَرَّمَ | اللّٰہُ | زُیِّنَ | لَہُمۡ | سُوۡٓءُ | اَعۡمَالِہِمۡ | وَاللّٰہُ | لَایَہۡدِی | الۡقَوۡمَ | الۡکٰفِرِیۡنَ |
| بےشک | مہینوں کو آگے پیچھے کرنا | زیادتی ہے | کفر میں | گمراہ کیے جاتے ہیں | ساتھ اس کے | وہ جنہوں نے | کفر کیا | وہ حلال کرتے ہیں اسے | ایک سال | اور حرام کرتے ہیں اسے | ایک سال | تاکہ وہ درست کرلیں | گنتی | ان کی جو | حرام ٹھہرائے | اللہ نے | پس وہ حلال کرتے ہیں | جو | حرام کیا | اللہ نے | مزین کردیئے گیے | ان کے لیے | برے | اعمال ان کے | اور اللہ تعالی | نہیں ہدایت دیتا | ان لوگوں کو | جو کافر ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّمَا | النَّسِیۡٓءُ | زِیَادَۃٌ | فِی الۡکُفۡرِ | یُضَلُّ | بِہِ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | یُحِلُّوۡنَہٗ | عَامًا | وَّ یُحَرِّمُوۡنَہٗ | عَامًا | لِّیُوَاطِئُوۡا | عِدَّۃَ | مَا | حَرَّمَ | اللّٰہُ | فَیُحِلُّوۡا | مَا | حَرَّمَ | اللّٰہُ | زُیِّنَ | لَہُمۡ | سُوۡٓءُ | اَعۡمَالِہِمۡ | وَاللّٰہُ | لَایَہۡدِی | الۡقَوۡمَ | الۡکٰفِرِیۡنَ |
| در حقیقت | ۔ (مہینوں کا) پیچھے کر دینا | زیادتی ہے | کفر میں | گمرا ہ کیے جاتے ہیں | اس کے ساتھ | وہ لوگ | جنہوں نے کفر کیا | وہ حلال کر دیتے ہیں اس کو | ایک سال | اور وہ حرام کر دیتے ہیں اس کو | ایک سال | تاکہ وہ پوری کر لیں | تعداد | ان کی جو | حرام کیا ہے | اللہ تعالیٰ نے | پھر وہ حلال کرلیں | جسے | حرام کیا ہے | اللہ تعالیٰ نے | خوش نما بنا دیے گئے | ان کے لیے | برے | اعمال ان کے | اور اللہ تعالیٰ | نہیں وہ ہدایت دیتا | قوم کو | کافر |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اِنَّمَا | النَّسِيْٓءُ | زِيَادَةٌ | فِي الْكُفْرِ | يُضَلُّ | بِهِ | الَّذِيْنَ كَفَرُوْا | يُحِلُّوْنَهٗ | عَامًا | وَّيُحَرِّمُوْنَهٗ | عَامًا | لِّيُوَاطِئُوْا | عِدَّةَ | مَا | حَرَّمَ | اللّٰهُ | فَيُحِلُّوْا | مَا حَرَّمَ | اللّٰهُ | زُيِّنَ | لَهُمْ | سُوْٓءُ | اَعْمَالِهِمْ | وَاللّٰهُ | لَا يَهْدِي | الْقَوْمَ | الْكٰفِرِيْنَ |
| یہ جو | مہینے کا ہٹا دینا | اضافہ | کفر میں | گمراہ ہوتے ہیں | اس میں | وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر) | وہ اس کو حلال کرتے ہیں | ایک سال | اور اسے حرام کرلیتے ہیں | ایک سال | تاکہ وہ پوری کرلیں | گنتی | جو | حرام کیا | اللہ | تو وہ حلال کرتے ہیں | جو حرام کیا | اللہ | مزین کردئیے گئے | انہیں | برے | ان کے اعمال | اور اللہ | ہدایت نہیں دیتا | قوم | کافر (جمع) |