اِنَّ عِدَّۃَ الشُّہُوۡرِ عِنۡدَ اللّٰہِ اثۡنَا عَشَرَ شَہۡرًا فِیۡ کِتٰبِ اللّٰہِ یَوۡمَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ مِنۡہَاۤ اَرۡبَعَۃٌ حُرُمٌ ؕ ذٰلِکَ الدِّیۡنُ الۡقَیِّمُ ۬ۙ فَلَا تَظۡلِمُوۡا فِیۡہِنَّ اَنۡفُسَکُمۡ وَ قَاتِلُوا الۡمُشۡرِکِیۡنَ کَآفَّۃً کَمَا یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ کَآفَّۃً ؕ وَ اعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ مَعَ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّ | عِدَّۃَ | الشُّہُوۡرِ | عِنۡدَ اللّٰہِ | اثۡنَا عَشَرَ | شَہۡرًا | فِیۡ کِتٰبِ اللّٰہ | یَوۡمَ | خَلَقَ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضَ | مِنۡہَاۤ | اَرۡبَعَۃٌ | حُرُمٌ | ذٰلِکَ | الدِّیۡنُ | الۡقَیِّمُ | فَلَا | تَظۡلِمُوۡا | فِیۡہِنَّ | اَنۡفُسَکُمۡ | وَقَاتِلُوا | الۡمُشۡرِکِیۡنَ | کَآفَّۃً | کَمَا | یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ | کَآفَّۃً | وَاعۡلَمُوۡۤا | اَنَّ | اللّٰہَ | مَعَ | الۡمُتَّقِیۡنَ |
| بےشک | گنتی | مہینوں کی | اللہ کے نزدیک | بارہ | مہینے ہے | اللہ کی کتاب میں | جس دن | اس نے پیدا کیا | آسمانوں | اور زمین کو | ان میں سے | چار | حرمت والے ہیں | یہ ہے | دین | درست | پس نہ | تم ظلم کرو | ان میں | اپنے نفسوں پر | اور جنگ کرو | مشرکین سے | اکھٹے | جیسا کہ | وہ جنگ کرتے ہیں تم سے | اکھٹے | اور جان لو | بےشک | اللہ تعالی | ساتھ ہے | متقی لوگوں کے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّ | عِدَّۃَ | الشُّہُوۡرِ | عِنۡدَ اللّٰہِ | اثۡنَا عَشَرَ | شَہۡرًا | فِیۡ کِتٰبِ اللّٰہ | یَوۡمَ | خَلَقَ | السَّمٰوٰتِ | وَالۡاَرۡضَ | مِنۡہَاۤ | اَرۡبَعَۃٌ | حُرُمٌ | ذٰلِکَ | الدِّیۡنُ | الۡقَیِّمُ | فَلَا تَظۡلِمُوۡا | فِیۡہِنَّ | اَنۡفُسَکُمۡ | وَقَاتِلُوا | الۡمُشۡرِکِیۡنَ | کَآفَّۃً | کَمَا | یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ | کَآفَّۃً | وَاعۡلَمُوۡۤا | اَنَّ | اللّٰہَ | مَعَ | الۡمُتَّقِیۡنَ |
| بے شک | تعداد | مہینوں کی | نزدیک اللہ تعالیٰ کے | بارہ | مہینے ہے | کتاب اللہ میں | جس دن | پیدا کیا اس نے | آسمانوں کو | اور زمین کو | ان میں سے | چار | حرمت والے ہیں | یہی ہے | دین | سیدھا | سونہ تم ظلم کرو | اُن میں | اپنی جانوں پر | اور تم لڑو | مشرکوں سے | سب مل کر | جیسا کہ | وہ لڑتے ہیں تم سے | سب مل کر | اور جان لو | یقیناً | اللہ تعالیٰ | ساتھ ہے | متقیوں کے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اِنَّ | عِدَّةَ | الشُّهُوْرِ | عِنْدَ اللّٰهِ | اثْنَا عَشَرَ | شَهْرًا | فِيْ | كِتٰبِ اللّٰهِ | يَوْمَ | خَلَقَ | السَّمٰوٰتِ | وَالْاَرْضَ | مِنْهَآ | اَرْبَعَةٌ | حُرُمٌ | ذٰلِكَ | الدِّيْنُ الْقَيِّمُ | فَلَا تَظْلِمُوْا | فِيْهِنَّ | اَنْفُسَكُمْ | وَقَاتِلُوا | الْمُشْرِكِيْنَ | كَآفَّةً | كَمَا | يُقَاتِلُوْنَكُمْ | كَآفَّةً | وَاعْلَمُوْٓا | اَنَّ | اللّٰهَ | مَعَ | الْمُتَّقِيْنَ |
| بیشک | تعداد | مہینے | اللہ کے نزدیک | بارہ | مہینے | میں | اللہ کی کتاب | جس دن | اس نے پیدا کیا | آسمانوں | اور زمین | ان سے (ان میں) | چار | حرمت والے | یہ | سیدھا (درست) دین | پھر نہ ظلم کرو تم | ان میں | اپنے اوپر | اور لڑو | مشرکوں | سب کے سب | جیسے | وہ تم سے لڑتے ہیں | سب کے سب | اور جان لو | کہ | اللہ | ساتھ | پرہیزگار (جمع) |