یَّوۡمَ یُحۡمٰی عَلَیۡہَا فِیۡ نَارِ جَہَنَّمَ فَتُکۡوٰی بِہَا جِبَاہُہُمۡ وَ جُنُوۡبُہُمۡ وَ ظُہُوۡرُہُمۡ ؕ ہٰذَا مَا کَنَزۡتُمۡ لِاَنۡفُسِکُمۡ فَذُوۡقُوۡا مَا کُنۡتُمۡ تَکۡنِزُوۡنَ ﴿۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| یَّوۡمَ | یُحۡمٰی | عَلَیۡہَا | فِیۡ نَارِ | جَہَنَّمَ | فَتُکۡوٰی | بِہَا | جِبَاہُہُمۡ | وَجُنُوۡبُہُمۡ | وَظُہُوۡرُہُمۡ | ہٰذَا | مَا | کَنَزۡتُمۡ | لِاَنۡفُسِکُمۡ | فَذُوۡقُوۡا | مَا | کُنۡتُمۡ | تَکۡنِزُوۡنَ |
| جس دن | تپایا جائے گا | اس (مال ) کو | آگ میں | جہنم کی | پھر داغی جائیں گی | ساتھ اس کے | پیشانیاں ان کی | اور پہلو ان کے | اور پشتیں ان کی | یہ ہے | جو | جمع کیا تم نے | اپنے نفسوں کے لیے | پس مزہ چکھو | جو | تھے تم | تم جمع کرتے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| یَّوۡمَ | یُحۡمٰی | عَلَیۡہَا | فِیۡ نَارِ | جَہَنَّمَ | فَتُکۡوٰی | بِہَا | جِبَاہُہُمۡ | وَجُنُوۡبُہُمۡ | وَظُہُوۡرُہُمۡ | ہٰذَا | مَا | کَنَزۡتُمۡ | لِاَنۡفُسِکُمۡ | فَذُوۡقُوۡا | مَا | کُنۡتُمۡ | تَکۡنِزُوۡنَ |
| جس دن | تپا یا جائے گا | اس ( مال ) کو | آگ میں | جہنم کی | پھر داغا جائے گا | اس کے ساتھ | اُن کی پیشانیوں کو | اور اُ ن کے پہلوؤں کو | اور اُن کے پشتوں کو | یہی ہے | جو | خزانہ بنایاتھا تم نے | اپنی جانوں کے لیے | سو تم چکھو | جو | تھے تم | تم خزانہ بنا یا کرتے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| يَّوْمَ | يُحْمٰي | عَلَيْهَا | فِيْ | نَارِ جَهَنَّمَ | فَتُكْوٰي بِهَا | جِبَاهُهُمْ | وَجُنُوْبُهُمْ | وَظُهُوْرُهُمْ | هٰذَا | مَا | كَنَزْتُمْ | لِاَنْفُسِكُمْ | فَذُوْقُوْا | مَا | كُنْتُمْ تَكْنِزُوْنَ |
| جس دن | تپایا جائے گا | اس پر | میں | جہنم کی آگ | پھر داغا جائے گا اس سے | ان کی پیشانی (جمع) | اور ان کے پہلو (جمع) | اور ان کی پیٹھ (جمع) | یہ ہے | جو | تم نے جمع کرکے رکھا | اپنے لیے | پس مزہ چکھو | جو | تم جمع کرکے رکھتے تھے |