یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنَّ کَثِیۡرًا مِّنَ الۡاَحۡبَارِ وَ الرُّہۡبَانِ لَیَاۡکُلُوۡنَ اَمۡوَالَ النَّاسِ بِالۡبَاطِلِ وَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ؕ وَ الَّذِیۡنَ یَکۡنِزُوۡنَ الذَّہَبَ وَ الۡفِضَّۃَ وَ لَا یُنۡفِقُوۡنَہَا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ۙ فَبَشِّرۡہُمۡ بِعَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿ۙ۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| یٰۤاَیُّہَا | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡۤا | اِنَّ | کَثِیۡرًا | مِّنَ الۡاَحۡبَارِ | وَالرُّہۡبَانِ | لَیَاۡکُلُوۡنَ | اَمۡوَالَ | النَّاسِ | بِالۡبَاطِلِ | وَیَصُدُّوۡنَ | عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ | وَالَّذِیۡنَ | یَکۡنِزُوۡنَ | الذَّہَبَ | وَالۡفِضَّۃَ | وَلَا | یُنۡفِقُوۡنَہَا | فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ | فَبَشِّرۡہُمۡ | بِعَذَابٍ | اَلِیۡمٍ |
| اے | لوگو! جو | ایمان لائے ہو | بےشک | بہت سے | علماء میں سے | اور راہبوں میں سے | البتہ کھاتے ہیں | مال | لوگوں کے | نا حق | اور وہ روکتے ہیں | اللہ کے راستے سے | اور وہ جو | جمع کرتے ہیں | سونا | اور چاندی | اور نہیں | وہ خرچ کرتے اسے | اللہ کے راستے میں | پس خوش خبری دے دیجیے انہیں | عذاب | دردناک کی |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| یٰۤاَیُّہَا | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡۤا | اِنَّ | کَثِیۡرًا | مِّنَ الۡاَحۡبَارِ | وَالرُّہۡبَانِ | لَیَاۡکُلُوۡنَ | اَمۡوَالَ | النَّاسِ | بِالۡبَاطِلِ | وَیَصُدُّوۡنَ | عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ | وَالَّذِیۡنَ | یَکۡنِزُوۡنَ | الذَّہَبَ | وَالۡفِضَّۃَ | وَلَا | یُنۡفِقُوۡنَہَا | فِیۡ سَبِیۡلِ | اللّٰہِ | فَبَشِّرۡہُمۡ | بِعَذَابٍ | اَلِیۡمٍ |
| اے لوگو | جو | ایمان لائے ہو | یقیناً | بہت سے | علماء میں سے | اور درویش | یقیناً وہ کھاتے ہیں | اموال | لوگوں کے | باطل طریقے سے | اور وہ روکتے ہیں | اللہ تعالیٰ کے راستے سے | اور جو لوگ | خزانہ بنا کررکھتے ہیں | سونے کو | اور چاندی کو | اور نہیں | وہ خرچ کرتے اسے | راستے میں | اللہ تعالیٰ کے | تو آپ خوش خبری دے دیں انہیں | عذاب کی | درد ناک |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| يٰٓاَيُّھَا | الَّذِيْنَ | اٰمَنُوْٓا | اِنَّ | كَثِيْرًا | مِّنَ | الْاَحْبَارِ | وَالرُّهْبَانِ | لَيَاْكُلُوْنَ | اَمْوَالَ | النَّاسِ | بِالْبَاطِلِ | وَيَصُدُّوْنَ | عَنْ | سَبِيْلِ | اللّٰهِ | وَالَّذِيْنَ | يَكْنِزُوْنَ | الذَّهَبَ | وَالْفِضَّةَ | وَلَا يُنْفِقُوْنَهَا | فِيْ | سَبِيْلِ اللّٰهِ | فَبَشِّرْهُمْ | بِعَذَابٍ | اَلِيْمٍ |
| اے | وہ لوگ جو | ایمان لائے | بیشک | بہت | سے | علما | اور راہب (درویش | کھاتے ہیں | مال (جمع) | لوگ (جمع) | ناحق طور پر | اور روکتے ہیں | سے | راستہ | اللہ | اور وہ لوگ جو | جمع کر کے رکھتے ہیں | سونا | اور چاندی | اور وہ اسے خرچ نہیں کرتے | میں | اللہ کی راہ | سو انہیں خوشخبری دو | عذاب | دردناک |