قَاتِلُوۡہُمۡ یُعَذِّبۡہُمُ اللّٰہُ بِاَیۡدِیۡکُمۡ وَ یُخۡزِہِمۡ وَ یَنۡصُرۡکُمۡ عَلَیۡہِمۡ وَ یَشۡفِ صُدُوۡرَ قَوۡمٍ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿ۙ۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| قَاتِلُوۡہُمۡ | یُعَذِّبۡہُمُ | اللّٰہُ | بِاَیۡدِیۡکُمۡ | وَ یُخۡزِہِمۡ | وَیَنۡصُرۡکُمۡ | عَلَیۡہِمۡ | وَ یَشۡفِ | صُدُوۡرَ | قَوۡمٍ مُّؤۡمِنِیۡنَ |
| جنگ کرو ان سے | عذاب دے گا انہیں | اللہ | تمہارے ہاتھوں سے | اور رسوا کرے گا انہیں | اور وہ مدد کرے گا تمہاری | ان کے خلاف | اور وہ شفا بخشے گا | سینوں کو | مومن قوم کے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| قَاتِلُوۡہُمۡ | یُعَذِّبۡہُمُ | اللّٰہُ | بِاَیۡدِیۡکُمۡ | وَ یُخۡزِہِمۡ | وَیَنۡصُرۡکُمۡ | عَلَیۡہِمۡ | وَ یَشۡفِ | صُدُوۡرَ | قَوۡمٍ | مُّؤۡمِنِیۡنَ |
| تم لڑو اُن سے | عذاب دلوائے گا اُ نہیں | اللہ تعالیٰ | تمہارے ہاتھوں سے | اور وہ رسوا کرے گا اُ نہیں | اور وہ مدد کرے گا تمہاری | خلاف اُن کے | اور وہ شفا دے گا | سینوں کو | لوگوں کے | مومن |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| قَاتِلُوْهُمْ | يُعَذِّبْهُمُ | اللّٰهُ | بِاَيْدِيْكُمْ | وَيُخْزِهِمْ | وَيَنْصُرْكُمْ | عَلَيْهِمْ | وَيَشْفِ | صُدُوْرَ | قَوْمٍ | مُّؤْمِنِيْنَ |
| تم ان سے لڑو | انہیں عذاب دے | اللہ | تمہارے ہاتھوں سے | اور انہیں رسوا کرے | اور تمہیں غالب کرے | ان پر | اور شفا بخشے (ٹھنڈے کرے) | سینے (دل) | لوگ | مومن (جمع) |