لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 13

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 13
اَلَا تُقَاتِلُوۡنَ قَوۡمًا نَّکَثُوۡۤا اَیۡمَانَہُمۡ وَ ہَمُّوۡا بِاِخۡرَاجِ الرَّسُوۡلِ وَ ہُمۡ بَدَءُوۡکُمۡ اَوَّلَ مَرَّۃٍ ؕ اَتَخۡشَوۡنَہُمۡ ۚ فَاللّٰہُ اَحَقُّ اَنۡ تَخۡشَوۡہُ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَاتُقَاتِلُوۡنَقَوۡمًانَّکَثُوۡۤااَیۡمَانَہُمۡوَہَمُّوۡابِاِخۡرَاجِالرَّسُوۡلِوَہُمۡبَدَءُوۡکُمۡاَوَّلَ مَرَّۃٍاَتَخۡشَوۡنَہُمۡفَاللّٰہُاَحَقُّاَنۡتَخۡشَوۡہُاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
کیا نہیںتم جنگ کرو گےایسی قوم سےجنہوں نے توڑ دیںاپنی قسمیںاور انہوں نے ارادہ کیانکالنے کارسول کوحالانکہ وہانہون نے ابتداء کی تھی تم سےپہلی مرتبہکیا تم ڈرتے ہو ان سےتو اللہ تعالیزیادہ حق دار ہےکہتم ڈرو اس سےاگرہو تمایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَاتُقَاتِلُوۡنَقَوۡمًانَّکَثُوۡۤااَیۡمَانَہُمۡوَہَمُّوۡابِاِخۡرَاجِالرَّسُوۡلِوَہُمۡبَدَءُوۡکُمۡاَوَّلَمَرَّۃٍاَتَخۡشَوۡنَہُمۡفَاللّٰہُاَحَقُّاَنۡتَخۡشَوۡہُاِنۡکُنۡتُمۡمُّؤۡمِنِیۡنَ
کیا نہیںتم لڑو گےلوگوں سےتوڑا ہے انہوں نےاپنی قسموں کواور اُنہوں نے ارادہ کیانکالنے کارسول کواور وہابتدا کی اُ نہوں نے تم سےپہلیبارکیا تم ڈرتے ہو اُن سےتو اللہ تعالیٰزیادہ حق دار ہےیہ کہتم ڈرو اس سےاگرہو تممومن
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَا تُقَاتِلُوْنَقَوْمًانَّكَثُوْٓااَيْمَانَهُمْوَهَمُّوْابِاِخْرَاجِالرَّسُوْلِوَهُمْبَدَءُوْكُمْاَوَّلَ مَرَّةٍاَتَخْشَوْنَهُمْفَاللّٰهُاَحَقُّاَنْتَخْشَوْهُاِنْ كُنْتُمْمُّؤْمِنِيْنَ
کیا تم نہ لڑوگےایسی قومانہوں نے توڑ ڈالااپنا عہداور ارادہ کیانکالنے کارسولاور وہتم سے پہل کیپہلی بارکیا تم ان سے ڈرتے ہوتو اللہزیادہ حقدارکہتم اس سے ڈرواگر تم ہوایمان والے