لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 12

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 12
وَ اِنۡ نَّکَثُوۡۤا اَیۡمَانَہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ عَہۡدِہِمۡ وَ طَعَنُوۡا فِیۡ دِیۡنِکُمۡ فَقَاتِلُوۡۤا اَئِمَّۃَ الۡکُفۡرِ ۙ اِنَّہُمۡ لَاۤ اَیۡمَانَ لَہُمۡ لَعَلَّہُمۡ یَنۡتَہُوۡنَ ﴿۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡنَّکَثُوۡۤااَیۡمَانَہُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِعَہۡدِہِمۡوَطَعَنُوۡافِیۡ دِیۡنِکُمۡفَقَاتِلُوۡۤااَئِمَّۃَالۡکُفۡرِاِنَّہُمۡلَاۤاَیۡمَانَلَہُمۡلَعَلَّہُمۡیَنۡتَہُوۡنَ
اور اگروہ توڑ دیںاپنی قسمیںبعداپنے عہد کرنے کےاور وہ طعن کریںتمہارے دین میںتو جنگ کرواماموں سےکفر کےبےشک وہنہیں ہیں کوئی قسمیںان کیتاکہ وہوہ رک جائیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡنَّکَثُوۡۤااَیۡمَانَہُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِعَہۡدِہِمۡوَطَعَنُوۡافِیۡ دِیۡنِکُمۡفَقَاتِلُوۡۤااَئِمَّۃَ الۡکُفۡرِاِنَّہُمۡلَاۤاَیۡمَانَلَہُمۡلَعَلَّہُمۡیَنۡتَہُوۡنَ
اور اگروہ توڑ دیںقسمیں اپنیبعداپنے عہد کےاور وہ طعن کریںتمہارے دین میںتو جنگ کروکفر کے پیشواؤں سےبلاشبہ وہ لوگنہیں ہیں کوئی قسمیںاُن کے لیےشاید کہ وہوہ باز آجائیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنْنَّكَثُوْٓااَيْمَانَهُمْمِّنْۢ بَعْدِعَهْدِهِمْوَطَعَنُوْافِيْدِيْنِكُمْفَقَاتِلُوْٓااَئِمَّةَ الْكُفْرِاِنَّهُمْلَآاَيْمَانَلَهُمْلَعَلَّهُمْيَنْتَهُوْنَ
اور اگروہ توڑ دیںاپنی قسمیںکے بعد سےاپنا عہداور عیب نکالیںمیںتمہارا دینتو جنگ کروکفر کے سرداربیشک وہنہیںقسمان کیشاید وہباز آجائیں