یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ کُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۱۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوا | اتَّقُوا | اللّٰہَ | وَکُوۡنُوۡا | مَعَ | الصّٰدِقِیۡنَ |
| اے لوگو جو | ایمان لائے ہو | ڈرو | اللہ سے | اور ہوجاؤ | ساتھ | سچے لوگوں کے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوا | اتَّقُوا | اللّٰہَ | وَکُوۡنُوۡا | مَعَ | الصّٰدِقِیۡنَ |
| اے لوگو جو | ایمان لائے ہو | ڈر جاؤ | اللہ تعالیٰ سے | اور ہو جاؤ | ساتھ | سچے لوگوں کے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| يٰٓاَيُّھَا | الَّذِيْنَ اٰمَنُوا | اتَّقُوا اللّٰهَ | وَكُوْنُوْا | مَعَ | الصّٰدِقِيْنَ |
| اے | جو لوگ ایمان لائے (مومن) | ڈرو اللہ سے | اور ہوجاؤ | ساتھ | سچے لوگ |