لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 118

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 118
وَّ عَلَی الثَّلٰثَۃِ الَّذِیۡنَ خُلِّفُوۡا ؕ حَتّٰۤی اِذَا ضَاقَتۡ عَلَیۡہِمُ الۡاَرۡضُ بِمَا رَحُبَتۡ وَ ضَاقَتۡ عَلَیۡہِمۡ اَنۡفُسُہُمۡ وَ ظَنُّوۡۤا اَنۡ لَّا مَلۡجَاَ مِنَ اللّٰہِ اِلَّاۤ اِلَیۡہِ ؕ ثُمَّ تَابَ عَلَیۡہِمۡ لِیَتُوۡبُوۡا ؕ اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۱۸﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّعَلَی الثَّلٰثَۃِالَّذِیۡنَخُلِّفُوۡاحَتّٰۤیاِذَاضَاقَتۡعَلَیۡہِمُالۡاَرۡضُبِمَارَحُبَتۡوَضَاقَتۡعَلَیۡہِمۡاَنۡفُسُہُمۡوَظَنُّوۡۤااَنۡلَّامَلۡجَاَمِنَ اللّٰہِاِلَّاۤاِلَیۡہِثُمَّتَابَعَلَیۡہِمۡلِیَتُوۡبُوۡااِنَّاللّٰہَہُوَالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
اور ان تینوں پر (بھی)جوچھوڑ دیئے گئےیہاں تک کہجبتنگ ہوگئیان پرزمینباوجود اس کےکہ وہ کشادہ تھیاور تنگ ہوگئےان پرنفس ان کےاور انہوں نے یقین کرلیاکہنہیں کوئی جائے پناہاللہ سےمگرطرف اسی کےپھروہ مہربان ہواان پرتاکہ وہ توبہ کریںبیشکاللہ تعالیوہی ہےبہت توبہ قبول کرنے والانہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّعَلَی الثَّلٰثَۃِالَّذِیۡنَخُلِّفُوۡاحَتّٰۤیاِذَاضَاقَتۡعَلَیۡہِمُالۡاَرۡضُبِمَارَحُبَتۡوَضَاقَتۡعَلَیۡہِمۡاَنۡفُسُہُمۡوَظَنُّوۡۤااَنۡلَّامَلۡجَاَمِنَ اللّٰہِاِلَّاۤاِلَیۡہِثُمَّتَابَعَلَیۡہِمۡلِیَتُوۡبُوۡااِنَّاللّٰہَہُوَالتَّوَّابُالرَّحِیۡمُ
اور ان تینوں پرجو لوگپیچھے رکھے گئےیہاں تک کہجبتنگ ہو گئیان پرزمینباوجودوسیع تھیاور تنگ ہو گئیںان پران کی جانیںاورانہوں نے یقین کر لیایہ کہنہیں کوئی جائے پناہاللہ تعالیٰ سےسوائےخود اس کےپھراس نے(مہربانی کےساتھ)توجہ فرمائیان پرتاکہ وہ توبہ کریںیقیناًاللہ تعالیٰوہبہت توبہ قبول کرنے والانہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّعَلَيالثَّلٰثَةِالَّذِيْنَخُلِّفُوْاحَتّٰىاِذَاضَاقَتْعَلَيْهِمُالْاَرْضُبِمَا رَحُبَتْوَضَاقَتْعَلَيْهِمْاَنْفُسُھُمْوَظَنُّوْٓااَنْلَّا مَلْجَاَمِنَاللّٰهِاِلَّآاِلَيْهِثُمَّتَابَ عَلَيْهِمْلِيَتُوْبُوْااِنَّ اللّٰهَھُوَالتَّوَّابُالرَّحِيْمُ
اور پروہ تینوہ جوپیچھے رکھا گیایہانتک کہجبتنگ ہوگئیان پرزمینباوجود کشادگیاور وہ تنگ ہوگئیان پران کی جانیںاور انہوں نے جان لیاکہنہیں پناہسےاللہمگراس کی طرفپھروہ متوجہ ہوا ان پرتاکہ وہ توبہ کریںبیشک اللہوہتوبہ قبول کرنیوالانہایت مہربان