لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 11

لفظ بہ لفظ — سورۃ التوبة (9) — آیت 11
فَاِنۡ تَابُوۡا وَ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتَوُا الزَّکٰوۃَ فَاِخۡوَانُکُمۡ فِی الدِّیۡنِ ؕ وَ نُفَصِّلُ الۡاٰیٰتِ لِقَوۡمٍ یَّعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡتَابُوۡاوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَاٰتَوُاالزَّکٰوۃَفَاِخۡوَانُکُمۡفِی الدِّیۡنِوَنُفَصِّلُالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّعۡلَمُوۡنَ
پھر اگروہ توبہ کرلیںاور قائم کریںنمازاور وہ ادا کریںزکوۃتو بھائی ہیں تمہارےدین میںاور ہم کھول کھول کر بیان کرتے ہیںآیات کوان لوگوں کے لیےجو علم رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡتَابُوۡاوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَاٰتَوُاالزَّکٰوۃَفَاِخۡوَانُکُمۡفِی الدِّیۡنِوَنُفَصِّلُالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّعۡلَمُوۡنَ
چنانچہ اگروہ توبہ کریںاور قا ئم کریںنمازاور وہ ادا کریںزکوۃتو بھائی ہیں تمہارےدین میںاور ہم کھول کر بیان کرتے ہیںآیات کولوگوں کے لیےوہ جانتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاِنْتَابُوْاوَاَقَامُواالصَّلٰوةَوَاٰتَوُا الزَّكٰوةَفَاِخْوَانُكُمْفِيالدِّيْنِوَنُفَصِّلُالْاٰيٰتِلِقَوْمٍيَّعْلَمُوْنَ
پھر اگر وہتوبہ کرلیںاور قائم کریںنمازاورادا کریں زکوۃتو تمہارے بھائیمیںدیناور کھول کر بیان کرتے ہیںآیاتلوگوں کے لیےعلم رکھتے ہیں