لَا یَرۡقُبُوۡنَ فِیۡ مُؤۡمِنٍ اِلًّا وَّ لَا ذِمَّۃً ؕ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُعۡتَدُوۡنَ ﴿۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| لَا یَرۡقُبُوۡنَ | فِیۡ مُؤۡمِنٍ | اِلًّا | وَّلَا | ذِمَّۃً | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡمُعۡتَدُوۡنَ |
| نہیں وہ لحاظ کرتے | کسی مومن (کے بارے میں) | کسی قرابت کا | اور نہ | کسی معاہدے کا | اور یہی لوگ ہیں | وہ | جو حد سے بڑھنے والے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| لَا یَرۡقُبُوۡنَ | فِیۡ مُؤۡمِنٍ | اِلًّا | وَّلَا ذِمَّۃً | وَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡمُعۡتَدُوۡنَ |
| نہیں وہ لحاظ کرتے ہیں | کسی مومن کے بارے میں | کسی قرابت داری کا | اور نہ کسی عہد کا | اور یہی لوگ | وہ | حد سے گزرنے والے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| لَا يَرْقُبُوْنَ | فِيْ | مُؤْمِنٍ | اِلًّا | وَّ | لَا ذِمَّةً | وَ | اُولٰٓئِكَ | هُمُ | الْمُعْتَدُوْنَ |
| لحاظ نہیں کرتے ہیں | (بارہ) میں | کسی مومن | قرابت | اور | نہ عہد | اور | وہی لوگ | وہ | حد سے بڑھنے والے |