وَ فِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ وَ الۡمَحۡرُوۡمِ ﴿۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَفِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ | حَقٌّ | لِّلسَّآئِلِ | وَالۡمَحۡرُوۡمِ |
| اور ان کے مالوں میں | حق تھا | واسے سوالی | اور محروم کے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَفِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ | حَقٌّ | لِّلسَّآئِلِ | وَالۡمَحۡرُوۡمِ |
| اور ان کے مالوں میں | حق تھا | سائل کے لئے | اور محروم کے لیے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَفِيْٓ اَمْوَالِهِمْ | حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ | وَالْمَحْرُوْمِ |
| اور انکے مالوں میں | حق سوالی کے لئے | اور تنگدست (غیرسوالی) |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَفِي | And in |
| 2 | أَمْوَالِهِمْ | their wealth |
| 3 | حَقٌّ | (was the) right |
| 4 | لِلسَّائِلِ | (of) those who asked |
| 5 | وَالْمَحْرُومِ | and the deprived |