لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 35

الَّذِیۡۤ اَحَلَّنَا دَارَ الۡمُقَامَۃِ مِنۡ فَضۡلِہٖ ۚ لَا یَمَسُّنَا فِیۡہَا نَصَبٌ وَّ لَا یَمَسُّنَا فِیۡہَا لُغُوۡبٌ ﴿۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡۤاَحَلَّنَادَارَالۡمُقَامَۃِمِنۡ فَضۡلِہٖلَایَمَسُّنَافِیۡہَانَصَبٌوَّلَایَمَسُّنَافِیۡہَالُغُوۡبٌ
وہ جس نےلا اتارا ہمیںگھر میںدائمی قیام کےاپنے فضل سےنہیں پہنچتی ہمیںاس میںکوئی مشقتاور نہیںپہنچتی ہمیںاس میںکوئی تھکاوٹ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡۤاَحَلَّنَادَارَ الۡمُقَامَۃِمِنۡ فَضۡلِہٖلَایَمَسُّنَافِیۡہَانَصَبٌوَّلَا یَمَسُّنَافِیۡہَالُغُوۡبٌ
جس نےاتار دیا ہمیںابدی قیام کی جگہ پراپنے فضل سےنہیں پہنچتی ہے ہمیںاس میںکوئی مشقتاور نہ پہنچتی ہے ہمیںاس میںکوئی تھکاوٹ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْٓاَحَلَّنَادَارَ الْمُقَامَةِمِنْفَضْلِهٖ ۚلَا يَمَسُّنَافِيْهَانَصَبٌوَّلَا يَمَسُّنَافِيْهَالُغُوْبٌ
وہ جسہمیں اتاراہمیشہ رہنے کا گھرسےاپنا فضلنہ ہمیں چھوئے گیاس میںکوئی تکلیفاور نہ ہمیں چھوئے گیاس میںتھکاوٹ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِيThe One Who
2أَحَلَّنَاhas settled us
3دَارَ(in) a Home
4الْمُقَامَةِ(of) Eternity
5مِنْ(out) of
6فَضْلِهِHis Bounty
7لَاNot
8يَمَسُّنَاtouches us
9فِيهَاtherein
10نَصَبٌany fatigue
11وَلَاand not
12يَمَسُّنَاtouches
13فِيهَاtherein
14لُغُوبٌweariness