لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 23

وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا نُوۡحًا اِلٰی قَوۡمِہٖ فَقَالَ یٰقَوۡمِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ اِلٰہٍ غَیۡرُہٗ ؕ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡاَرۡسَلۡنَانُوۡحًااِلٰی قَوۡمِہٖفَقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗاَفَلَاتَتَّقُوۡنَ
اور البتہ تحقیقبھیجا ہم نےنوح کوطرف اس کی قوم کےتو اس نے کہااے میری قومعبادت کرواللہ کینہیںتمہارے لیےکوئی الٰہ (برحق)اس کے سواکیا پھر نہیںتم ڈرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡاَرۡسَلۡنَانُوۡحًااِلٰیقَوۡمِہٖفَقَالَیٰقَوۡمِاعۡبُدُوااللّٰہَمَالَکُمۡمِّنۡ اِلٰہٍغَیۡرُہٗاَفَلَاتَتَّقُوۡنَ
اور بلاشبہ یقیناًبھیجا ہم نےنوح کوطرفاس کی قوم کےتو اُس نے کہااے میری قومعبادت کرواللہ تعالیٰ کینہیں ہے تمھارے لیےکوئی معبودسوائے اس کےتو کیا نہیںتم ڈرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ اَرْسَلْنَانُوْحًااِلٰى قَوْمِهٖفَقَالَيٰقَوْمِاعْبُدُوااللّٰهَمَا لَكُمْمِّنْ اِلٰهٍغَيْرُهٗاَفَلَا تَتَّقُوْنَ
اورالبتہ ہم نے بھیجانوحاس کی قوم کی طرفپس اس نے کہااے میری قومتم عبادت کرواللہتمہارے لیے نہیںکوئی معبوداس کے سواکیا تو تم ڈرتے نہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd verily
2أَرْسَلْنَاWe sent
3نُوحًاNuh
4إِلَىto
5قَوْمِهِhis people
6فَقَالَand he said
7يَا قَوْمِO my people!
8اعْبُدُواWorship
9اللَّهَAllah
10مَاnot
11لَكُمْfor you
12مِنْ(is) any
13إِلَهٍgod
14غَيْرُهُother than Him
15أَفَلَاThen will not?
16تَتَّقُونَyou fear