لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحج (22) — آیت 22

کُلَّمَاۤ اَرَادُوۡۤا اَنۡ یَّخۡرُجُوۡا مِنۡہَا مِنۡ غَمٍّ اُعِیۡدُوۡا فِیۡہَا ٭ وَ ذُوۡقُوۡا عَذَابَ الۡحَرِیۡقِ ﴿٪۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کُلَّمَاۤاَرَادُوۡۤااَنۡیَّخۡرُجُوۡامِنۡہَامِنۡ غَمٍّاُعِیۡدُوۡافِیۡہَاوَذُوۡقُوۡاعَذَابَالۡحَرِیۡقِ
جب بھیوہ چاہیں گےکہوہ نکل جائیںاس سےغم سےوہ لوٹا دیئے جائیں گےاسی میںاور چکھوعذابآگ کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کُلَّمَاۤاَرَادُوۡۤااَنۡیَّخۡرُجُوۡامِنۡہَامِنۡ غَمٍّاُعِیۡدُوۡافِیۡہَاوَذُوۡقُوۡاعَذَابَالۡحَرِیۡقِ
جب کبھیوہ ارادہ کریں گےیہ کہوہ نکلیںاس سےگھٹن کی وجہ سےلوٹا دیے جائیں گےاس میںاور چکھوعذابآگ کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كُلَّمَآاَرَادُوْٓااَنْ يَّخْرُجُوْامِنْهَامِنْ غَمٍّاُعِيْدُوْافِيْهَاوَذُوْقُوْاعَذَابَ الْحَرِيْقِ
جب بھیوہ ارادہ کریں گےکہ وہ نکلیںاس سےغم سے (غم کے مارے)لوٹا دئیے جائیں گےاس میںاور چکھوجلنے کا عذاب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كُلَّمَاEvery time
2أَرَادُواthey want
3أَنْto
4يَخْرُجُواcome out
5مِنْهَاfrom it
6مِنْfrom
7غَمٍّanguish
8أُعِيدُواthey will be returned
9فِيهَاtherein
10وَذُوقُواTaste
11عَذَابَ(the) punishment
12الْحَرِيقِ(of) the Burning Fire!