لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النحل (16) — آیت 16

وَ عَلٰمٰتٍ ؕ وَ بِالنَّجۡمِ ہُمۡ یَہۡتَدُوۡنَ ﴿۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعَلٰمٰتٍوَبِالنَّجۡمِہُمۡیَہۡتَدُوۡنَ
اور علامات (رکھ دیں)اور ساتھ ستاروں کےوہوہ راہ پاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعَلٰمٰتٍوَبِالنَّجۡمِہُمۡیَہۡتَدُوۡنَ
اور بہت سی علامتیں ہیںاورتاروں سے بھیوہہدایت پاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَعَلٰمٰتٍوَبِالنَّجْمِهُمْيَهْتَدُوْنَ
اور علامتیںاور ستارہوہراستہ پاتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَعَلَامَاتٍAnd landmarks
2وَبِالنَّجْمِAnd by the stars
3هُمْthey
4يَهْتَدُونَguide themselves