ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النجم (53) — آیت 53

وَ الۡمُؤۡتَفِکَۃَ اَہۡوٰی ﴿ۙ۵۳﴾
اور الٹ جانے والی بستی کو گرا مارا۔ En
اور اسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو دے پٹکا
En
اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

53۔ اور اسی نے الٹائی ہوئی بستی کو دے پٹکا