ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القمر (54) — آیت 54

اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ جَنّٰتٍ وَّ نَہَرٍ ﴿ۙ۵۴﴾
بے شک بچ کر چلنے والے باغوں اور نہروں میں ہوں گے۔ En
جو پرہیزگار ہیں وہ باغوں اور نہروں میں ہوں گے
En
یقیناً ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔